دیگر سپورٹس

قومی رینکنگ سنوکر،سلطان، علی حیدر اور ذوالفقار قادر کا سفر ختم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں آج سے ناک آئوٹ مرحلہ شروع ہورہا ہے۔جمعرات کو ٹورنامنٹ میں پانچ، چھ سات اور آٹھویں سیڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔نمبر چھ سیڈ سلطان محمد نمبر سات سیڈ علی حیدراور نمبر آٹھ سیڈ ذوالفقار عبدالقادر اپنے میچ ہار کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالی فائی نہیں کرسکے۔ نیشنل بینک ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،سید عاقل شاہ چیف ڈی مشن مقرر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جکار تہ میں ایشین گیمز کے لئے کے پی کے کے عاقل شاہ پاکستان کے چیف ڈی مشن مقررکیا گیا ہے۔ عارف ابراہیم اور احمر ملک ڈپٹی چیف ڈی مشن ہوں گے۔ ایشین گیمز کے لئے پاکستان کا دستہ 359 کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل ہو گا ۔ پاکستان کا دستہ 35 ایونٹس میں حصہ لے گا ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی پلیئرز کو مکمل واجبات کی ادائیگی نہیں ہوئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایچ ایف کے دعوے کے باوجود کھلاڑیوں کو اب بھی دو دو لاکھ روپے نہیں مل سکے ہیں۔ فیڈریشن نے ہر کھلاڑی کو آٹھ آٹھ لاکھ روپے ادا کرنا تھے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ فی کس چھ چھ لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے اب بھی دو دو لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

راجرز کپ،ماریہ شرپووا کا فاتحانہ آغاز

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا نے راجرز کپ کا فاتحانہ آغاز کر دیا، انہوں نے پہلے مرحلے میں بلغاریہ کی سیسیل کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی کر لی ہے۔راجرز کپ کے پہلے مرحلے میں روس کی ماریہ شرا پووا اور بلغاریہ کی سیسیل sesil میں جوڑ پڑا، روسی ٹینس سٹار نے شاندار پرفارمنس دکھائی ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،رئیل میڈرڈ نے روما کو شکست دیدی

سپین(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے مقابلے میں سپینش کلب ریال میڈرڈ نے روما کو دلچسپ کھیل کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں ریال میڈرڈ نے دوسرے ہی منٹ میں روما کے خلاف گول داغ دیا۔ریال میڈرڈ نے حریف گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈویژنل جشن آزادی کراٹے چیمپئن شپ 12 اگست سے شروع ہو گی

اسلام آباد ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹرڈویژنل جشن آزادی کراٹے چیمپئن شپ 12 اگست کو کھیلی جائے۔ سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالحمید نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ چیمپئن شپ میں 6 ڈویژن کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر، لاڑکانہ ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ ہفتے سے شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جشن آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ پرسوں ہفتہ لاہور میں شروع ہوگی جس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔چیمپئن شپ میںراولپنڈی، فیصل آباد،اوکاڑہ، جھنگ، ملتان،، مظفر گڑھ، بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان،،لاہور،، سیالکوٹ اور گوجرنوالہ شامل ہیں۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

ہاکی پلیئرز اور آفیشلز کو تمام واجبات ادا کردیئے گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے مکمل واجبات ادا کر دیے۔فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے ذاتی حیثیت میں فنڈز کا انتظام کیا۔ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں کے واجبات ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیے گئے ہیں جبکہ غیرملکی اسٹاف کو بھی ادائیگیاں کر دی گئیں۔صدر ...

مزید پڑھیں »

ایشین مینز والی چیمپئن شپ،پاکستان کی تیسری پوزیشن

ینگون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کلب واپڈا نے ایشین مینز کلب والی بال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ پیر کو تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں واپڈا اور ویتنام کلب سانیسٹ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم واپڈا نے اعصاب کی جنگ میں ویتنام کلب کو 2 – 3 سے ہرا دیا۔ ویتنام کلب نے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ، ایلیٹ کلب نے کارواں کلب کو ہرا دیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ): اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز ایلیٹ کلب نے کارواں کلب کو 4-2 پنلٹی ککس سے ہرا دیا، اس موقع پر اسلام آباداولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد رمضان قصوری مہمان خصوصی تھے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد زمان، جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free