پاکستان کے 4 کھلاڑیوں نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری ہیں جہاں پاکستان کے 4 کھلاڑی مختلف کیٹیگریز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انڈر 15 کے آل پاکستان فائنل میں پاکستان کے حذیفہ شاہد اور سہیل عدنان مدمقابل ہوں گے، جبکہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے روز مردوں اور خواتین کے 6، 6 میچز کا فیصلہ
نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے روز مردوں اور خواتین کے 6، 6 میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے روز مردوں اور خواتین کے 6، 6 میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد ...
مزید پڑھیں »فرینڈز فٹبال کلب کے زیر اہتمام عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم فٹبال کی رونقیں بحال کرنے پر یوم تشکرمنایا گیا
فرینڈز فٹبال کلب کے زیر اہتمام عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم فٹبال کی رونقیں بحال کرنے پر یوم تشکرمنایا گیا۔ تقریب میں ایم پی اے عادل عسکری، ایس بی پی کی میڈیم حاجرہ نواب۔ اسماعیل شاہ۔ محمد سراج۔ گروپ لیڈر عثمان شاہ۔ ڈسٹرکٹ کے عہدے داران اور دیگر کی بھرپور شرکت۔ کراچی۔( اسپورٹس رپورٹر) کراچی کے قدیم فرینڈز فٹبال کلب ڈی ایف ...
مزید پڑھیں »لال سعید خان کو وطن سے محبت کے جذبے نے عظیم باکسر بنایا
لال سعید خان کو وطن سے محبت کے جذبے نے عظیم باکسر بنایا غنی الرحمن پشاور : پاکستان سے تعلق رکھنے والے لال سعید خان وہ عظیم باکسر ہیں ،جنہوںنے قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک وقوم کانام روشن کیاہے ۔ لال سعیدخان نے باکسنگ کی دنیامیں اس دور میںخود کو منوایا جب سہولیات نام کی کوئی چیز موجود ...
مزید پڑھیں »عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نسیم کی گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیجز پر دھوم
پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 121 عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نسیم کی گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیجز پر دھوم گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ایک ماہ میں 25 سے زیادہ ویڈیوز ویڈیوز اپلوڈ کر دی 29 مئی سے 27 جون تک صرف ایک ماہ میں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے الگ الگ مختلف کیٹیگری کے 25 سے زیادہ ...
مزید پڑھیں »پنجاب اور سندھ کی ٹیموں نے بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
پنجاب اور سندھ کی ٹیموں نے بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کا ٹائٹل جیت لیا اسلام آباد (نوازگوھر) پنجاب اور سندھ کی ٹیموں نے بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کا ٹائٹل جیت لیا. چیمپئن شپ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سہیل بقائی ڈاکٹر کلاوڑ سروسز مہمان خصوصی تھے۔ ...
مزید پڑھیں »سرسید یونیورسٹی میں اولمپک ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔
سرسید یونیورسٹی میں اولمپک ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ کراچی، 28 /جون2024ء۔۔۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ اسپورٹس نے بین الاقوامی اولمپک ڈے کے حوالے سے ایک سمینار کا انعقاد کیا جس کے مہمانِ خصوصی معروف اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی تھے۔تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے کیا گیا اور پاکستان اور اولمپک کے جھنڈے لہرائے ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ ؛ میاں عتیق رحمان نے پلیئرز کی ٹریننگ دیکھی
ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ :میاں عتیق رحمان نے پلیئرز کی ٹریننگ دیکھی ثمرہ عزیز،ارسلان طارق اور عبداللہ مغل کوچنگ کے فرائض ادا کر رہے ہیں،پلیئرز کا جوش و خروش قابل دید لاہور(سپورٹس رپورٹر) نوجوان نسل کو موبائل فونز اور الیکٹرانک آلات کے منفی اثرات سے بچاکر انہیں صحت مندانہ سرگرمیوںکی جانب راغب کرنے کے حوالے سے ویمن ٹارگٹ بال ...
مزید پڑھیں »پشاور کا نیا بنایا ہوا ہاکی اسٹیڈیم ایک سال میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
پشاور کا نیا بنایا ہوا ہاکی اسٹیڈیم ایک سال میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار مسرت اللہ جان پشاور کے نو تعمیر شدہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کی حالت پہلے والے سٹیڈیم سے ابتر ہوتی نظرآرہی ہیں۔ اس کی انتہائی متوقع تکمیل کے صرف ایک سال بعد، اسٹیڈیم غیر محفوظ دفاع والی ٹیم کے مقابلے میں تیزی سے ٹوٹ رہا ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا سپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا نیا سپورٹس بورڈ تشکیل دے دیا۔ صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر سپورٹس بورڈ پنجاب کے چیئرمین جبکہ تعلیمی میدان سے اویس رؤف وائس چیئرمین ہوں گے۔ اولمپک سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ممبر بن گئے جبکہ ٹینس سٹار اعصام الحق، سابق کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم ثناء میر بھی ...
مزید پڑھیں »