دیگر سپورٹس

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ ہلال امتیاز سے نوازا جائے گا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جیولین اسٹار ارشد ندیم کو حکومت پاکستان کی جانب سے دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ ہلال امتیاز دینے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کے روز ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کھیلوں کے شعبے میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی پریس کلب کا ارشد ندیم کو تاحیات رکنیت دینے کا اعلان

کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے قومی ہیرو اور پیرس اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم کو کو کلب کی تاحیات رکنیت دینے کا اعلان کردیا۔ ہفتے کے روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کے پی سی کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب ...

مزید پڑھیں »

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کی خصوصی تصویر والا ڈاک ٹکٹ جاری

  حکومتِ پاکستان نے یوم آزادی کے موقع پر ارشد ندیم کی خصوصی تصویر والا ’عزم استحکام‘ کے عنوان کے ساتھ ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ ہفتہ کے روز وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کے اولمپکس ہیروارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیر ...

مزید پڑھیں »

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو انعامی رقم پر کتنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟

پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے تقریباً 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین اسٹار ارشد ندیم کے استقبال کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، لیکن دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان کے انعامات پر اپنا ہاتھ صاف کرنے کیلئے کمر کس لی ہے۔ یعنی ارشد ندیم کو بغیر کسی ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو زبیر بٹ کی مبارکباد

پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو زبیر بٹ کی مبارکباد حکومت قو می ہیرو کو ایک کنال کا پلاٹ اور دس کروڑ روپے کیش ایوارڈ دے:انٹرنیشنل ویٹ لفٹر لاہور( سپورٹس رپورٹر) ویٹ لفٹنگ کھیل کے انٹرنیشنل سلور میڈلسٹ محمد زبیر یوسف بٹ نے جیولن تھرو کے مقابلوں میں اولمپکس کی 118 تاریخ بدل کر پیرس اولمپک گیمز ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ ایمان خلیف نے بھی خواتین باکسنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس اولمپکس میں الجزائر سے تعلق رکھنے والی باکسر ایمان خلیف نے بھی خواتین باکسنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے ویمن باکسنگ 66 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایمان خلیف نے چین کی حریف کھلاڑی یینگ لیو ٹنگ کو 0-5 پوائنٹس سے یکطرفہ مقابلے میں شکست دی۔ مقابلوں کے دوران خاتون اولمپئین ایمان خلیف ...

مزید پڑھیں »

فخر پاکستان "ارشد ندیم” کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

فخر پاکستان ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔ چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد ندیم کے ساتھ ہوں گے جبکہ قومی ایتھلیٹ کے کوچ سلمان بٹ بھی ان کے ہمراہ وطن پہنچیں گے۔ قومی ایتھلیٹ کا وطن واپسی ...

مزید پڑھیں »

ایتھلیٹ "ارشد ندیم” کی شاندار کامیابی کے بعد انعامات کی بارش

پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے مبارک باد دی جارہی ہے اور ان کے لیے انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ، اور گورنر کا ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان اولمپکس میں ایتھلیٹ ارشد ندیم کی شاندار ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے "ارشد ندیم” کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا  پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل دے گیا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کے مطابق پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل پہنانے کی تقریب رات 10 بجے منعقد ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم کی تاریخی فتح، وزیراعلیٰ پنجاب کا 10 کروڑ روپے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت کر قوم کو تحفہ دیا، قوم کی طرف سے ارشد ندیم کو انعام دے کر اُن کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ارشد ندیم ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free