دیگر سپورٹس

قومی ہیرو منصور شدید علیل،،،وزیراعظم سے مدد کی اپیل

کراچی (سپورٹس لنک  رپورٹ)پاکستان ہاکی کے نامور گول کیپر منصور احمد اِن دنوں شدید علیل ہیں اور ڈاکٹروں کی جانب سے ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی تبدیلی) کا مشورہ دیئے جانے کے باعث انہوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مدد کی اپیل کی ہے۔عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل ...

مزید پڑھیں »

جان شیر خان نے نوجوان کھلاڑیوں کو اثاثہ قراردیدیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض ہے۔وہ گذشتہ روز اسوا فٹ بال اکیڈمی اسلام آباد کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ قطر میں جونیئر سکواش ٹیم کے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فٹبال کی بحالی کیلئے چین میدان میں آ گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں فٹبال کے کھیل کوسنبھالا دینے کے لیے چین میدان میں آگیا۔حال ہی میں عدالتی احکامات کے بعد پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیاں 3 سال کے طویل عرصے کے بعد دوبارہ بحال ہوئی ہیں، فیفا کی طرف سے عائد معطلی بھی ختم کی جاچکی ہے،پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں برس شیڈول قومی اور انٹرنیشنل ایونٹس ...

مزید پڑھیں »

پشاور ‘رنگا رنگ تقریب میں چوتھی بین الصوبائی گیمز کا افتتاح

 پشاور(سپورٹس رپورٹر)چوتھی بین الصوبائی گیمز گزشتہ روز پشاور میں شروع ہوگئی ‘گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اس موقع پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر)سید عارف حسن مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب‘سیکرٹری جنرل پی او اے خالد محمود‘سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخوا طارق ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز،ہینڈبال دستے کو باہرکردیا گیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری بین الصوبائی گیمز کے سلسلے میں کراچی میں جاری ہینڈ بال سمیت 27 گیمز کے تربیتی کیمپ میں اچانک سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ سوائے ہینڈ بال ٹیم کے بین الصوبائی گیمز میں باقی تمام گیمز کے کھلاڑی شرکت کرینگے، یہ اعلان سندھ ہینڈ ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی کھیلوں کا میلہ پشاور میں سج گیا

پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں صوبوں کے مابین کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ سج گیا۔ قیوم سٹیڈیم میں چوتھی بین الصوبائی گیمز کی مشعل جل گئی، 1500 سے زائد کھلاڑی میڈلز کی جنگ میں حصہ لیں گے۔پشاور کے قیوم سٹیڈیم میں چوتھی بین الصوبائی گیمز کا رنگا رنگ میلہ سج گیا۔ اس میگا ایونٹ میں چاروں صوبوں سمیت ...

مزید پڑھیں »

انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ،فیڈرر فائنل میں داخل

انڈین ویلز (سپورٹس لنک رپورٹ ) عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار روجر فیڈرر نے انڈین ویلز میں کروشین حریف کو شکست دے کر فائنل میں سیٹ پکی کر لی، ریکارڈ چھٹی بار ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ بی این پی پیری بس اوپن کا سیمی فائنل مقابلہ ریکارڈ ہولڈر اور عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار روجر فیڈرر کا کروشین کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سید عاقل شاہ نے سندھ سکواش ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور بین الصوبائی گیمز کے آغاز سے قبل ہی کے پی کے اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے اس ایونٹ کو خراب کرنے اور پی ٹی آئی کی کے پی کے حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کے سلسلہ کی دوسری کوشش بھی سامنے آگئی ہے ،اے این پی کے سابق وزیر اور کے پی ...

مزید پڑھیں »

چوتھی بین الصوبائی گیمز کل سے شروع ہونگی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھی بین الصوبائی گیمز کل سے پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو رہی ہیں جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ‘گیمز میں 37 ـمختلف کھیلوں کے مقابلوں میں ملک بھر سے 2300 کھلاڑی اور آفیشلز شرکت کررہے ہیں ‘مردوں کے لئے 26 اور خواتین کے لئے 11 کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free