لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کے سلطان حامد خان نے رستم زماں گاما پہلوان دنگل جیت لیا ۔بڑے جوڑ میں انہوں نے لاہور کے شہوار پہلوان کو شکست دیدی،پنجاب سٹیڈیم میں چھوٹے بڑے اکتالیس جوڑ پڑے ، پہلوانوں نے خوب داؤ پیچ آزمائے ۔ گاما پہلوان دنگل کا ٹائٹل مقابلہ حامد خان اور شہوار پہلوان کے درمیان 35 منٹ جاری رہا مگر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
گڑھی خدا بخش دور بنی گالہ قریب
عبدالجبار فیصل سے وفاقی وزیربرائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی میاں ریاض حسین پیرزادہ نے نئی سیاسی پرواز کیلئے ٹھان لی،پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے قائدین نے رابطے شروع کردیئے،تاہم پیرزادہ کو گڑھی خدا بخش دور جبکہ بنی گالہ قریب دکھائی دے رہا ہے،بڑھاپے کی وجہ سے پیرزادہ کو قریبی پرواز کے مشورے ملنا شروع ہو گئے تاہم حتمی ...
مزید پڑھیں »روشنوں اور رنگوں کی برسات کیساتھ ونٹراولمپکس کا اختتام۔۔۔کیمرے نے سب محفوظ کرلیا
سرمائی اولمپکس ،اختتامی تقریب میں ایوانکا ٹرمپ کی شرکت
سیول(سپورٹس لنک رپورٹ)سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب میں امریکی وفد ایوانکا ٹرمپ کی سربراہی میں شرکت کر رہا ہےتاہم گیمز میں امریکا میڈلز کی دوڑ میں چوتھے نمبر پر ہے۔ امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی سربراہی میں امریکی وفد سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کےلیے جنوبی کوریا پہنچا۔ شمالی کوریا کا وفد بھی ان کے انٹیلی ...
مزید پڑھیں »مسٹر پنجاب کا ملک ذیشان ،جونئیر مسٹر پنجاب کا اعزاز فرزند علی نے جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پا کستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسوسی ا یشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا فاتح باڈی بلڈرز کو ٹرا فی اور نقد انعاما ت دئے گے پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام عبدلاحد میموریل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد اےڈویژن فٹبال لیگ تین مارچ سے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی ۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ لیگ میں اسلام آباد کی بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں قائداعظم کلب،اسلام آباد کلب، جناح کلب، کرن کلب، ...
مزید پڑھیں »ایشن سکواش ٹیم چیمپئن شپ،8رکنی پاکستانی ٹیم شرکت کریگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھ رکنی قومی ٹیم ایشن سکواش ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کرے گی ٗ پاکستان سکواش فیڈریشن(پی ایس ایف) کے حکام کے مطابق ایشین سکواش ٹیم چمپئن شپ برائے ویمنز اور مینز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں 4مرد اور4خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مرد کھلاڑیوں میں فرخان ...
مزید پڑھیں »سینئر صحافی محمد عمران اعظم سپورٹس لنک سے وابستہ ہو گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پاکستان نے دبئی اور گرد ونواح میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی رپورٹنگ کیلئے سینئر صحافی محمد عمران اعظم کو اپنا نمائندہ مقرر کردیا ہے۔ادارہ ان کی تعیناتی پر امید کرتا ہے کہ عمران اپنی ذمہ داریاں احسن انداز سے سرانجام دینگے۔
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس،جمہوریہ چیک کی ایسٹر نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
پیانگ یانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) جمہوریہ چیک کی 22 سالہ ایسٹر لیڈیکا ونٹراولمپک گیمز کے دوران دو کھیلوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے اسکی انگ سپر جی مقابلے میں حیران کن کامیابی کے بعد گزشتہ روز اسنو بورڈنگ پیرالل جائنٹ سلالوم میں بھی جرمنی کی سیلینا جورگ کو ٹھکانے لگا ...
مزید پڑھیں »دبئی ٹینس چیمپئن شپ،راجر فیڈرر حصہ نہیں لینگے
جنیوا(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کے سب سے معمرعالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار راجر فیڈرر آئندہ ہفتے دبئی چیمپئن شپس میں حصہ لینے سے گریزاں ہیں کیونکہ وہ اسی دوران مونٹی کارلو جا کر لوریس اسپورٹس ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ دبئی چیمپئن شپس کے ڈائریکٹر صالح تہلک نے بھی تصدیق کردی ہے کہ راجر فیڈرر ایونٹ میں شریک ...
مزید پڑھیں »