دیگر سپورٹس

پاکستانی انڈر 15فٹبال ٹیم ناروے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

ناروے کپ انڈر 15 میں پاکستان کی فیوچر پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، پاکستانی بچوں نے سیمی فائنل میں ناروے کے واریگ کلب کو شکست دی۔ پاکستان میں فٹبال کا رجحان بڑھ رہا ہے اور پاکستانی کھلاڑی انٹرنیشنل سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ناروے کپ انڈر ففٹین میں پاکستان کی فیوچر پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

ناروے کپ ؛ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ بھی ہار گئی

ناروے کپ میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ پنالٹی ککس پر ہار گئی۔ پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے سوترا کلب نے 5 کے مقابلے 4 گول سے پنالٹی ککس پر شکست دی، میچ مقررہ وقت پر ایک، ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر کیا ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی

پیرس اولمپکس میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ بھارتی مینز ہاکی ٹیم نے گزشتہ روز پیرس اولمپکس کے پول بی کے اپنے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 3-2 سے شکست دے کر 52 سال بعد اولمپکس میں کینگروز کیساتھ فتح سمیٹ لی۔ بھارت کی جانب سے ابھیشیک نے ایک اور کپتان ...

مزید پڑھیں »

آئی بی اے نے پیرس اولمپکس سے دستبردار ہونیوالی باکسر کو اولمپک چیمپیئن قرار دیدیا

آئی بی اے نے پیرس اولمپکس سے دستبردار ہونیوالی اطالوی باکسر اینجلا کیرنی کو اولمپک چیمپیئن قرار دیدیا۔ انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملو نے کہا کہ آئی بی اے انجیلا کیرینی کو گولڈ میڈلسٹ کے لیے مقرر انعامی رقم دے گی۔ آئی بی ا ے نے مئی میں پیرس اولمپکس باکسنگ ایونٹ کے 100 میڈلسٹس کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ تاجک ایتھلیٹ نے اسرائیلی حریف کو ہرا کر نعرہ تکبیر بلند کردیا

پیرس اولمپکس میں تاجکستان کے ایتھلیٹ نے فسلطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی حریف کو شکست دینے کے بعد اس سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے معصوم اور بے گناہ فلسطینیوں کی ہلاکتوں پر غم و غصہ کا اظہار پیرس اولمپکس میں بھی نظر آیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ناروے کپ ؛ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست

ناروے کپ کے سیمی فائنل میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے فورڈ کلب نے شکست دے دی۔ ناروے کے فورڈ کلب نے سنسنی خیز مقابلے میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر قومی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست دی، دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں ایک، ایک گول کرسکی تھیں۔ فورڈ کی ٹیم پنالٹی شوٹ آؤٹ پر تین کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹس کا سفر تمام

  پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹ کا سفر تمام ہوگیا اب صرف دو ایتھلیٹ پاکستان کے لیے امید کی کرن ہیں۔ پیرس اولمپکس پاکستان ایتھلیٹ نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا، شوٹرز اور سوئمرز کے ساتھ پاکستانی اسپرنٹر بھی پیرس اولمپکس کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔ فائقہ ریاض سو میٹر دوڑ کی ہیٹ ...

مزید پڑھیں »

ناروے کپ ؛ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ناروے کپ کے سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد پاکستان نے جرمنی کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمن ٹیم کو 3-2 سکور سے شکست دی، قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمنی کے خلاف میچ آخری لمحات میں گول کرکے جیت لیا۔ قومی سٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے پندرہویں انڈر 18 ایشیئن والی بال چیمپئن شپ بحرین کے سیمی فائنل اور انڈر 18 ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان نے چائنیز تائیپائی کو شکست دی اور کوریا کو پہلے رائونڈ میں ہرانے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کو دو پوائنٹس وہ بھی ملے جبکہ سپر ...

مزید پڑھیں »

یوم شہداء کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان کے مابین والی بال میچ کا انعقاد

 یوم شہداء کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان کے مابین والی بال کا انعقاد۔۔۔ میرانشاہ … یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے شمالی وزیرستان میں میں بنوں اور میرانشاہ کے مابین والی بال میچ کا انعقاد کیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روخانزیب نے بطور مہمان حصوصی شرکت کی اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل میرانشاہ ، اسپورٹس منیجر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free