سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 50کروڑ کی لاگت سے سپورٹس کے 12نئے منصوبے شروع کردیئے گئے ہیں، منصوبوں کی نگرانی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو منصوبوں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اسٹرائیڈز کا استعمال،رومن رینز مشکل میں
رومن رینز بلاشبہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں اور پاکستان میں بھی ریسلنگ کے شوقین بڑے طبقے میں وہ بہت مقبول ہیں، تاہم لگتا ہے کہ وہ اسٹرائیڈز کے مبینہ استعمال پر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ کچھ عرصے پہلے امریکا کی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی نے اسٹرائیڈز کے تقسیم کار رچرڈ روڈرگیوز کو حراست ...
مزید پڑھیں »سید خاور شاہ کا انتقال،پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت
پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر سید شہریار علی اور خزانچی شیخ مظہر احمد اور دیگر پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے آفیشلز اور کھلاڑیوں نے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید خاور شاہ جوکہ بحریہ ٹائون لاہور کے ڈائریکٹر سپورٹس بھی تھے کے انتقال پرملال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بیٹے سید فخر علی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ہاکی الیون اور پاکستان جونیئرز جمعہ کو مدمقابل
ورلڈ ہاکی الیون اورقومی جونیئر ہاکی ٹیم کے مابین پی ٹی سی ایل ہاکی کپ کی سیریز کا پہلا نمائشی میچ جمعہ کو کراچی کے تاریخی عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا جس سے پہلے میوزیکل شو بھی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی،شہباز سینئر
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز احمد سینئر نے کہاکہ ورلڈ الیون میچز سے ملک میں ہاکی کے کھیل کو فروغ ملے گا اور ورلڈ الیون ٹیم کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی۔۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ میچر کے تمام انتظامات مکمل کر ...
مزید پڑھیں »پی ٹی سی ایل ہاکی کپ 2018 ء ٹرافی کی ایک تقریب میں رونمائی
پی ٹی سی ایل ہاکی کپ 2018 ء ٹرافی کی ایک تقریب میں رونمائی ہوئی ،جس میں بین الاقوامی اسٹارز نے شرکت کی جس کے ساتھ ہی پانچ روزہ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ۔اس ضمن میں آل اسٹار ورلڈ الیون ٹیم پاکستان کی قومی ٹیم کے خلاف دو نمائشی ہاکی میچ کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن بھی دس پاکستانی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن،اعصام الحق پہلے میچ میں کامیاب
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز کے پہلے امتحان میں سرخرو ہو گئے، انہوں نے پولش پارٹنر مارسن میٹکووسکی کے ہمراہ برازیل کے مارسیلو ڈیمولائنر اور فلپائن کے ٹریٹ ہیوئی کو سخت مقابلے کے بعد 2-0 سے زیر کیا۔اعصام الحق اور ان کے ساتھی نے برازیل کے مارسیلو ڈیمولائنر اور فلپائن کے ٹریٹ ہیوئی پر مشتمل جوڑی ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ گروپ ون،پاک کوریا ٹائی 2فروری سے
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اوشنا ڈیوس کپ گروپ ون پاک کوریا ٹائی 2 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ قومی ٹیم کے کوچ حمید الحق نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے گراس روٹ پر جاری ہے جس میں مزمل مرتضیٰ، عقیل خان، یوسف خان ...
مزید پڑھیں »غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی کراچی آمد
ہاکی کے میدان آباد کرنے غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ ٹیم میں ہالینڈ کے پانچ، اسپین کے چار، ارجنٹائن کے تین، جرمنی کے دو، آسٹریلیا اور بیلجیم کے ایک، ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہال آف فیم میں شامل ماضی کے عظیم کھلاڑی فولرس جان بوولینڈر، جان اسکارے، پال لیجنز، امپائر ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹین پین باولنگ چیمپئن شپ،ماسٹر سنگلز کا پہلا رائونڈ ختم
11ویں نیشنل ٹین پین باولنگ چیمپیئن شپ 2018 پاکستان ٹین پین باولنگ فیدریشن کے زیر اہتمام بڑے زور و شور سے لیژرسٹی باولنگ کلب میں جاری ہے۔ چیمپئین شپ کے دوسرے روز ماسٹر سنگلز کے ساتھ گریڈڈ ایونٹ کے پہلے راونڈ کا اختتام ہوا۔ ماسٹر سنگلزمیںپنجاب، کراچی، پشاور اور اسلام آباد کے پلیئرز نے حصہ لیا۔ ماسٹر سنگلز کے پہلے ...
مزید پڑھیں »