خیبر پختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور کی فریال نے جیت لی ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال خٹک نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا ویمن بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور کی فریال ارشد نے جیت لی فائنل میں فریال نے مردان کی سپنا کو دوصفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر15 اور 17 سکواش مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر15 اور 17 سکواش مقابلے اختتام پذیر ہوگئے چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے احمد ریان خلیل اور پی اے ایف ہی کے محمد عمیر عارف نے جیت لئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان نیشنل جونیئر بوائز انڈر 15 اور انڈر 17 سکواش چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے احمد ریان خلیل اور پی اے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ڈی آئی جی پولیس اعجاز احمد چیئر مین ، خالد وقار چمکنی صدر اور بختیار عالم جنرل سیکرٹری چن لئے گئے پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات آئندہ چار سال کیلئے مکمل ہوگئے ، ڈی آئی جی پولیس اعجاز احمد چیئر مین ، خالد وقار چمکنی ...
مزید پڑھیں »الیکشن پاکستان کراٹے فیڈریشن ؛ محمد جہانگیر چیئرمین ، احمد بیگ صدر منتخب
"الیکشن پاکستان کراٹے فیڈریشن” محمد جہانگیر آ ئندہ چار سال 2024 تا 2028 کیلئے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین، احمد بیگ صدر، مس عندلیب ساندھو جنرل سیکریٹری اور خورشید خان خیبرپختونخوا ٹریزرار منتخب ھوگۓ۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے الیکشن اولمپک ھاؤس لاھور میں آج مورخہ 17 نومبر 2024 بروز اتوار پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے آبزرور جناب حافظ عمران بٹ ...
مزید پڑھیں »علی حیدر نے انجری کے باوجود بنکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کی
پاکستان کے میراتھون رنر علی حیدر نے انجری کے باوجود بنکاک میراتھون کامیابی سے مکمل کرلی۔ بنکاک میراتھون علی حیدر کی پہلی انٹرنیشنل میراتھون تھی تاہم اس کی تیاریوں کے دوران وہ انجری کا شکار ہوگئے تھے، انجری کے باوجود بھی علی نے ایونٹ میں شرکت کی۔ 42 کلو میٹر سے زائد کے اس مقابلے میں علی نے ابتدائی 18 ...
مزید پڑھیں »سیون جی اور دینارا ڈی سلوا نے ITF پاکستان جے 30 ٹینس چیمپئن شپ میں سنگلز ٹائٹل جیت لیے
سیون جی اور دینارا ڈی سلوا نے ITF پاکستان جے 30 ٹینس چیمپئن شپ میں سنگلز ٹائٹل جیت لیے اسلام آباد: رپورٹ ؛ نوازگوھر کوریا کے سیون جی اور سری لنکا کی دینارا ڈی سلوا نے ITF پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ملز ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں بوائز اور گرلز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ ترکمانستان میں جاری اشک آباد اوپن ٹینس میں انڈر 14 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے حسن عثمانی نے ترکمانستان کے سلیمان کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، حسن عثمانی کی فتح کا سکور چھ ایک اور چھ صفر سے رہا۔ دوسری جانب پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبر جیک پال کے ہاتھوں شکست
سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبرجیک پال کے ہاتھوں شکست 19 سال بعد باکسنگ رنگ میں اترنے والے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبر جیک پال نے شکست دے دی۔ ٹیکساس کے باکسنگ ارینا میں ہونے والے مقابلے میں جیک پال نے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلے ہی میچ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 13 رنز شکست دے دی
تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے جیت کے لیے دیئے گئے 148 رنزہدف کے تعاقب میں 134 رنز بنا سکی۔ پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 148 رنز کے ہدف کے ...
مزید پڑھیں »کےٹو گیمز پیس کیمپس بیٹل رائل، انٹرسکولز کالجز کے آن لائن میں مقابلے میں طلباء کا شاندار مظاہرہ
کےٹو گیمز پیس کیمپس بیٹل رائل،انٹرسکولزکالجز کےان لائن میں مقابلے میں طلباء کا شاندارمظاہرہ پشاور: انٹرکالجز کےٹو گیمز کیمپس بیٹل رائل کے۔ان۔لائن۔مقابلے اختتام۔پذیر ہوگئے۔ان گیمز کا انعقاد کےٹو گیمز پاکستان اور گیمر پاکستان ان کارپوریشن نے کیا، جسکے باعث طلباء کو ایک حقیقی ای اسپورٹس مقابلے میں شرکت کا موقع فراہم کیاگیا۔فری فائر کا مقابلے میں مانسہرہ لائنس نے کامیابی ...
مزید پڑھیں »