دیگر سپورٹس

کرتار پور میں ایک روزہ انٹرنیشنل کبڈی فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا

19نومبر کو کرتار پور میں ایک روزہ انٹرنیشنل کبڈی فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا سکھ مذہب کے راہنما بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں 19نومبر کو کرتار پور میں ایک روزہ انٹرنیشنل کبڈی فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا جس میں بھارت کی کبڈی ٹیم بھی شرکت کرے گی کبڈی ڈپلومیسی سے ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز سات نومبر سے ہوگا

ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 19 واں ایڈیشن 7 نومبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہوگا، یورپین ٹور گالف کے زیر اہتمام ہونے والے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں ...

مزید پڑھیں »

ضلع مہمند ۔۔ ہیڈکوارٹر غلنئی میں فیمیل سپورٹس گالا کا انعقاد

` ہیڈکوارٹر غلنئی میں فیمیل سپورٹس گالا کا انعقاد، ڈی ای او فیمیل لیلی علی نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا. سپورٹس گالا میں کل 15 گرلز ہائی سکول کے طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لے گی. ضلع مہمند ؛ سپورٹس لنک ؛ سپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول غلنئ میں ہوا. جس میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا ہے۔ قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے معاملات چلانے کیلئے نگران کمیٹی قائم کی گئی ہے،بریگیڈیئر (ر) زاہد اقبال ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی نگران کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن پر فنڈز میں بے ضابطگیوں اور انتظامی معاملات میں نااہلی کا الزام ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی

24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالجز سپورٹس گالا پشاور میں شروع ہوگیا

انٹر کالجز سپورٹس گالا پشاور میں شروع ہوگیا انٹرکالجز گیمز چار دن تک جاری رہینگے پشاور:ڈائریکٹریٹ آف ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر کالجز سپورٹس گالا گورنمنٹ کالج پشاور میں شروع ہوگیا جس میں پشاور زون کے 22 کالجز چودہ مختلف گیمز میں مد مقابل ہونگے گیمز کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مینا خان آفریدی نے کیا ...

مزید پڑھیں »

مکس مارشل آرٹ آئی ٹی ایف تھری کا ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا

مکس مارشل آرٹ آئی ٹی ایف تھری کا ٹائٹل پاکستان نے بھارت کو آٹھ صفر سے شکست دیکر جیت لیا، بھارت کا ایک بھی فائٹر پاکستانی فائٹرز کے سامنے مذاحمت نہ کر سکا، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں مجموعی طور پر گیارہ فائٹس ہوئیں، افغانستان کے خلاف ہونے والی تین فائٹس میں پاکستانی فائٹرز کو ...

مزید پڑھیں »

صومالی مسلم کھلاڑی کو شارٹ لباس نہ پہنے پر فٹبال کھیلنے سے روک دیا گیا

صومالی مسلم کھلاڑی کو شارٹ لباس نہ پہنے پر فٹبال کھیلنے سے روک دیا گیا صومالی مسلمان کھلاڑی اقرا اسماعیل کو سترپوشی کے مطابق لباس پہننے پر برطانیہ میں گریٹر لندن ویمنز فٹ بال لیگ میں کھیلنے سے روک دیا گیا۔ صومالیہ کی سابق کپتان اقرا اسماعیل نے ایک انسٹاگرام ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اتوار کو گریٹر ...

مزید پڑھیں »

پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!

"پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!” مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے آٹھ سے دس نومبر کو پشاورکے شیر خان آرمی سٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو کا اعلان کردیا ، پشاورمیں ہونیوالے اس ہارس اینڈ کیٹل شو میں کتنے گھوڑے لائیں جائیں گے ، نیزہ بازی کی کتنی ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کانفرنس میں ہارون ملک کی شرکت

اے ایف سی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کانفرنس میں ہارون ملک کی شرکت پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اے ایف سی کانفرنس میں شرکت کیلئے جنوبی کوریا پہنچ گئے، ممبر ایسوسی ایشنز اور ریجنل ایسوسی ایشنز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز پر مشتمل کانفرنس کا بنیادی موضوع "مضبوط تنظیمی ڈھانچے کی تعمیر و تشکیل” ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free