دیگر سپورٹس

33ویں نیشنل گیمز 2019ء پشاور، پنجاب کی بوائز و گرلز تائیکوانڈو ٹیموںکا انتخاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) 33 ویں نیشنل گیمز 2019ء پشاور کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ز یراہتمام اور پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے تعاون سے جمعہ کے روز کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے، جس میں پنجاب کی بوائز اور گرلز کی ٹیموں کا انتخاب کیا گیا، گرلز کے ٹرائلز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال جبکہ بوائز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو سوکا ورلڈ کپ میںگروپ چمپئن ہنگری کے ہاتھوں شکست کا سامنا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے چوتھے اور آخری میچ میں گروپ چمپئن ہنگری کے ہاتھوں 4-1کی شکست کا سامنا رہا۔ ہنگری نے جرمنی کو 1-3اوررومانیہ کو 3-4سے شکست دی تھی۔ اپنا آخری میچ سلووینیا کیخلاف کھیلے گی ۔ ہنگری کے 3میچوں میں 9پوائنٹس، سلووینیا کے 3میچوں،جرمنی اوررومانیہ کے 4,4میچوں میں,5 5پوائنٹس ہیں تاہم گول ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی حسن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ،عثمان آباد یونین نے فائنل میں داخل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کلبس عثمان آباد کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی حسن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں عثمان آباد یونین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ سینٹرل کی معمار اسپورٹس کو 0-1سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول پرویز نے 33ویں منٹ میں اسکور کیا۔ جیوری نے پرویز کو مین ...

مزید پڑھیں »

رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ کا فاتح کون رہا؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)محمد آصف نے محمد سجاد کو شکست دے کر کراچی میں ہونیوالی تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں دونوں کیوئسٹس کی جانب سے مسنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی جیم خانہ میں تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل ملک کے دو تجربہ کار کیوئسٹس محمد آصف اور محمد سجاد کے درمیان کھیلا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو شکست دے کر بھی دفاعی چمپئن جرمنی سوکا ورلڈ کپ سے باہر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)  دفاعی چمپئن جرمنی کیخلاف پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا گوکہ انہیں ورلڈ چمپئن کے ہاتھوں 3-2سے شکست کا سامنا رہا لیکن اپنے جارحانہ کھیل سے مکمل طور پر بھرے ہوئے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم، کریٹ میں شائقین کے دل جیت لئے۔جرمنی فتح کے باوجود دوسرے سوکا ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔اس نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کے لئے 6رکنی پنجاب آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل گیمز کے لئے 6رکنی پنجاب آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ گذشتہ روز پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان جوکہ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں نے پنجاب آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب آرچری ٹیم چھ کھلاڑیوں پر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں 13روز کی تاخیر، کھلاڑیوں کی ٹریننگ متاثر ہو گی،تربیتی بجٹ کی مد میں کروڑوں روپے سے زائد راخراجات آئینگے۔

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت کی میزبانی میں 26 نومبر سے شروع ہونے والے 33ویں قومی کھیلوں کے التواء سے قومی کھیلوں کی تیاریوں میں متاثر ہوںگی،بلکہ اس میگاایونٹ کی تیاری میںمصروف ملک بھر کے کھلاڑی سخت مایوسی کا شکار ہیںجبکہ گیمز کے انعقادمیں 13 دن کی تاخیرسے ڈیپارٹمنٹس کو صرف ٹریننگ بجٹ کی مد میں کروڑوں روپے سے زائد ...

مزید پڑھیں »

صوبے میں دیگر کھیلوں کی طرح مارشل آرٹس کھیل کامستقبل روشن ہے،جنیدخان

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹورازم خیبر پختونخواکے ایم ڈی جنیدخان نے کہاہے کہ صوبے میں دیگر کھیلوں کی طرح مارشل آرٹس کھیل کامستقبل روشن ہے اس خطے میں مارشل آرٹس کے جیتنے کھلاڑی موجود ہے شائد کسی دورے صوبے میں ہوں۔ ترکمنستان میں منعقدہ فل باڈی کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سلور میڈلز جیتنے والے پشاورکے کم عمر ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز کیلئے بالکل تیار ہیں، ذوالفقار علی بٹ

پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقار علی بٹ نے کہاہے کہ پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے تیار ہیں،قومی کھیلوں اس بڑے ایونٹ کیلئے بھر پور تیاریاں کرلی گئی ہیں، صوبائی ٹیموں کے سلیکشن کا مرحلہ پہلے سے مکمل ہے اور ٹریننگ کیمپ کا سلسلہ جاری ہے ،انشاء اللہ پشاورمیں9تا15نومبرنیشنل گیمز مقررہ وقت پرمنعقد ہوگی۔میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے بہتر اقدامات اٹھارہی ہے،ذاکر اللہ

پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)اسسٹنٹ ڈائیریکٹر سپورٹس ذاکراللہ نے کہاہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے بہتر اقدامات اٹھارہی ہے ، اور انہی کوششوں کے باعث خیبر پختونخوامیں کھیلوں کو فروغ ملاہے بلکہ اس دھرتی کے کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پرخطے اور ملک کا نام بھی روشن کیاہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز قیوم ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free