دفاع پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں بیڈمنٹن چمپئن شپ کا انعقاد راولپنڈی ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور مطاہر بیڈ منٹن اکیڈمی کے زیر اہتمام شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں یوم دفاع پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے حصہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کھلاڑیوں سے کیے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام کیوں؟
محکمہ کھیل اپنی کارکردگی بہتربنائے اور کھلاڑیوں سے کیئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنائے پشاور ; غنی الرحمن پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں نے صوبائی محکمہ کھیل پر سخت تنقید کی ہے اور اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ محکمہ کھیل ابھی تک کوئی ایسا مؤثر ایونٹ منعقد کرنے میں ناکام ...
مزید پڑھیں »فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری
فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں کراچی سٹی کے300سے زائد مرد و خواتین باکسرز حصہ کر لے رہے ہیں کراچی ; کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ کے دلچسپ مقابلے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ ایرینا ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں جاری ہیں جس میں کراچی سٹی کے تمام اضلاع سے300سے زائد مرد و خواتین ...
مزید پڑھیں »لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ ; پاکستان نے تین گولڈ میڈل سمیت 11 تمغے جیت لیے
برطانیہ میں کھیلی گئی شوٹنگ شپ 2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کے جھنڈے گاڑ دیے اور تین گولڈ میڈل سمیت 11 تمغے حاصل کیے۔ لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 3 سے 8 ستمبر تک لیجنڈری بسلی رینجز میں ہوئی۔ پاکستان ٹیم نے 3 گولڈ، چاندی کے 4 جب کہ کانسی کے بھی چار تمغے حاصل کیے۔ گولڈ میڈلز جیتنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے پانچویں بار ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی
لفظوں کےکھیل اسکریبل میں پاکستان کاکارنامہ سری لنکا، پاکستان نے ریکارڈ پانچویں بار ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی پاکستان کےعفان سلمان ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن بن گئے 16سالہ عفان نےچیمپیئن شپ کےدوران 23میں سے19گیمزجیتے پاکستان 5مرتبہ ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ میں دنیا کے138 پلیئرزنے حصہ لیا لفظوں ...
مزید پڑھیں »اقراء یونیورسٹی میں کھیلوں کی بنیاد پر داخلے کے لیے اوپن ٹرائلز کا اعلان
اقراء یونیورسٹی میں کھیلوں کی بنیاد پر داخلے کے لیے اوپن ٹرائلز کا اعلان۔ ڈائریکٹر اسپورٹس،اقراء یونیورسٹی۔ ٹرائلز میں کرکٹ، تائیکوانڈو، کراٹے، تیر اندازی، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، روئنگ، باسکٹ بال و دیگر کھیل شامل ہیں۔ ٹرائلز 8 سے 12 ستمبرتک مختلف کیمپسزمیں ہوں گے۔ ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی۔ کراچی (اسپورٹس لنک) اقرا یونیورسٹی نے سال 2024 -2025 کے لیے کھیلوں ...
مزید پڑھیں »شن بوکو ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی یوم دفاع کراٹے چیمپئین شپ کامیابی سے اختتام پزیر
شن بوکو ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی یوم دفاع کراٹے چیمپئین شپ کامیابی سے اختتام پزیر استاد قمر الاسلام پیارے کو انکی پچاس سالہ خدمات پر”اولڈ از گولڈ شائنگ اسٹارایوارڈ” دیا گیا کراچی : یوم دفاع کراٹے چیمپئین شپ شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے زیرنگرانی اسپورٹس کمپلیکس لانڈھی کراچی میں اختتام پزیر ہوگئی۔ کراٹے کے مقابلوں ...
مزید پڑھیں »پیرا اولمپکس؛ ایرانی اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم ؛ مگر کیوں؟
پیرا اولمپکس جے جیولین تھرو مقابلے میں ایران کے صادق بیت صیا کو قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر طلائی تمغے سے محروم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اتھلیٹ صادق بیت صیا نے 47.64 میٹر کے نئے پیرا اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا تاہم قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر انہیں میڈل سے محروم کردیا گیا جبکہ انکی ...
مزید پڑھیں »پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے
پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے، ایونٹ کے آٹھویں دن چینی تیراکوں نے ایک دن میں 2 بار عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ چین کے تیراکوں نے پیرس لا ڈیفنس ایرینا میں 4×50 میٹر میڈلے ریلے 20 پوائنٹس کے مکسڈ فائنل میں ٹیم امریکہ کو شکست دے کر پیرس پیرالمپکس میں چینی وفد کے لیے 70 ...
مزید پڑھیں »چکوال سپورٹس سٹی میں نوجوانوں کو مفت تربیت دیں گے ; خرم عباسی ٹونی
چکوال سپورٹس سٹی میں نوجوانوں کو مفت تربیت دیں گے: خرم عباسی ٹونی پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ارشد ندیم نے ہمارے سر فخر سے بلند کردئیے ہیں:میڈیا سے گفتگو لاہور (سپورٹس لنک) پاکستانی سپورٹس ٹیلنٹ کو دنیابھر میں متعارف کرانے کیلئے چکوال میں عالمی معیار کی سپورٹس سٹی بنانے والے اوشین گروپ کے چیئرمین خرم عباسی ٹونی ...
مزید پڑھیں »