اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں 6 روزہ ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ںگے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹر (اکیڈمیز)، ایئرکموڈور آفتاب صادق قریشی کے مطابق ٹرائلز کیلئے ملک بھر 12 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں 9 سنیئر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
بارسلونا فٹبال کلب کے معروف فٹبالر کارلوس پیول پاکستان پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز اسٹارز میچز کی تشہیر کے لئے کراچی پہنچے ہیں ، وہ 27 اپرل ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ،کک باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی
بنکاک(سپورٹس لنک رپورٹ) تھائی لینڈ میں چوتھی بین الااقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔سندھ پولیس کے ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں حصہ لے کرپاکستان کی نمائندگی کی ...
مزید پڑھیں »سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز 2019 کا ابوظہبی میں آغاز
ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظہبی میں اسپیشل اولمپکس ورلڈگیمز2019کا آغاز ہوگیا جس میں 195 ممالک سے ساڑھے 7ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔میڈیارپورٹس کےمطابق ابوظہبی کےزایداسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں اولمپکس ورلڈ گیمز 2019 کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں آتش بازی اور لائٹ شو کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔اس ایونٹ میں195مختلف ممالک سےساڑھے7ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا اور ...
مزید پڑھیں »8سال بعد پنجاب گیمز منعقد کرنے کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی مسرت ہورہی ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب 8 سال بعد پنجاب گیمز اپریل میں منعقد کررہا ہے، 72 ویں پنجاب گیمز 2019ء تین سے 6 اپریل تک لاہور میں منعقد ہوں گی جس میں پنجاب کی 9 ڈویژنز سے مردوخواتین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »کراچی انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم کا اعلان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کراچی انٹرڈسٹرکٹ شہید عبداﷲ مراد فٹبال ٹورنامنٹ ،ملیر میں شرکت کیلئے سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل سلیم پٹنی نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا جو 17مارچ کو محمدی اسٹیڈیم ملیر پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کی ٹیم کے ساتھ پنجہ آزمائی کرے گی۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جو ٹیم مذکورہ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »خود کشی کرنے والی امریکی سائیکلسٹ کا دماغ ریسرچ سنٹر کو دیدیا گیا
کیلی فورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 23سالہ اولمپکس میڈل یافتہ خاتون سائیکلسٹ کیلی کیٹلن کا دماغ ریسرچ سینٹر کو دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی کیٹلن نے گذشتہ ہفتے خود کشی کر لی تھی جس کے بعد ان کے اہل خانہ نے کیلی کا دماغ امریکی ریسرچ سینٹر کو دینے کا فیصلہ کیاتھا ۔کیلی کے اہل خانہ ...
مزید پڑھیں »دنیائے فٹبال کا ایک اور بڑا نام 16مارچ کو پاکستان پہنچے گا۔ویڈیو رپورٹ دیکھیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کی قومی ٹیم اور مشہور کلب ایف سی بارسلونا کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کے لیے 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے اور ورلڈ سوکر اسٹارز 2019 کے ٹکٹوں کی فروخت کا افتتاح کریں گے۔منتظمین کی جانب سے جاری اعلامیے میں کارلوس پیول کا حوالہ دیا گیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ کےکرتب دکھا کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔آسٹریلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ کے دوران 1 منٹ میں 55بار گول گول گھوم کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون اسکائی ڈائیور نے ونڈ ٹنل میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔اسکائی ڈائیونگ کے ساتھ ساتھ1منٹ میں55بار گول گھوم کر نہ صرف ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹس میں واپسی کا اعلان کردیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال اگست میں ٹینس کورٹ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ثانیہ مرزا نے رواں سال اگست میں واپسی کا اعلان کردیاہے، وہ یوایس اوپن ٹینس سے دو ہفتے قبل مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »