خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری ہے مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ (کے پی) میں، معذور کھلاڑیوں کو چند منتخب افراد کی اجارہ داری کی وجہ سے معذوری کے کھیلوں میں حصہ لینے میں اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ چارسدہ، پشاور، مردان، تیمر گڑھ اور سوات سمیت مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ای اسپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز نے جیت لیا
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والا ای اسپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔ گزشتہ 8 ہفتوں سے ریاض میں جاری پہلا ای اسپورٹس ورلڈکپ اپنے اختتام کو پہنچ گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ 500 ٹیموں اور 1500 کھلاڑیوں نے ای اسپورٹس کے سب سے بڑے ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد کا دورۂ کراچی
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد کا دورۂ کراچی اسپورٹس لورز گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات قارئین محترم۔پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا وفد بندۂ نا چیز کی قیادت میں کراچی کے دورے پر ہے21 اگست کو لاہور سے کراچی پہنچے تھے۔ اپنے اپنے اخبارات کیلۓکراچی کی معروف اسپورٹس شخصیات کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے کل 26 اگست کو ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد
پشاور کی تقریب میں باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کھلاڑیوں کو خصوصی کارڈز سے نوازا رپورٹ: غنی الرحمن خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باکسنگ کھلاڑیوں کو ان کی نمایاں کارکردگی اور کھیل میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی سرکاری کارڈز دیے گئے۔ تقریب ...
مزید پڑھیں »ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کو سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا حکم
ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: کھلاڑیوں کو سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا حکم پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے 27 ویں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے منتخب قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سفری اخراجات خود برداشت کرنے کا حکم دے دیا۔ فیڈریشن نے تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ ایونٹ میں حصہ لینا چاہتے ہیں ...
مزید پڑھیں »اسلامیہ کالج پشاور میں سپورٹس کوٹہ کے تحت داخلے شروع
اسلامیہ کالج پشاور میں سپورٹس کوٹہ کے تحت داخلےشروع ہے، کرکٹ ٹرائلز 26 اگست کوہونگے پشاور: اسلامیہ کالج پشاور میں سپورٹس کوٹہ کے تحت داخلے کا آغاز، کرکٹ ٹرائلز 26 اگست کو ہوں گے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے ڈائریکٹر علی ہوتی کے مطابق پشاور کے اس تاریخی تعلیمی ادارے میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کو بھی خاص ...
مزید پڑھیں »جہانگیر خان ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل
جہانگیر خان ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ھو گیے اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج ...
مزید پڑھیں »شوکت خانم کے پی جونیئر بوائز و گرلز سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
شوکت خانم کے پی جونیئر بوائز و گرلز سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر پشاور ; شوکت خانم کے پی جونیئر بوائز و گرلزسکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی‘قمرزمان سکواش چیمپئن شپ پر ہونیوالی چیمپئن شپ میں 120 سے زائد کھلاڑیوں نے مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں شرکت کی گزشتہ روز فائنل مقابلوں کے موقع پر چیف میڈیکل آفیسر شوکت خانم ...
مزید پڑھیں »چوتھی سی آئی ایس ایم ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز ؛ پاک افواج نے 5 تمغے جیت لیے
چوتھی سی آئی ایس ایم ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز: پاک افواج نے 5 تمغے جیت لیے راولپنڈی، 24 اگست، 2024: آئی ایس پی آر کے مطابق چوتھی سی آئی ایس ایم (انٹرنیشنل ملٹری سپورٹس کونسل) ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز 16 سے 22 اگست 2024 تک کراکس، وینزویلا میں منعقد ہو رہی ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج کا دستہ صرف ٹریک، ...
مزید پڑھیں »کراچی نیشنل گیمز :امن کیلئے کھیل کا میدان سجائیں گے ؛ احمد علی راجپوت
کراچی نیشنل گیمز :امن کیلئے کھیل کا میدان سجائیں گے: احمد علی راجپوت شہر قائد کے مختلف مقامات کو خوبصورتی سے سجایا جائے گا، قومی ہیروز کی تصاویروں پر مبنی بینرز بھی آویزاں کیے جائیں گے حکومت کی مدد سے ریوائیول آف سپورٹس کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: سیکرٹر ی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی وفد سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »