دیگر سپورٹس

انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ،پہلے روز 5ڈویژنز کے باکسرز کے ٹرائلز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے باکسرز کے ٹرائلز ہفتہ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس سٹیڈیم میں شروع ہوگئے، ’’کون بنے گا پنجاب کا باکسنگ چیمپئن‘‘ کے سلوگن کے تحت منعقد ہونے والی چیمپئن شپ کیلئے پہلے روز 5 ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز میں کرپشن،ایاز میمن موتی والا 8مئی کو پریس کانفرنس کرینگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ گیمز 2018میں ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کے لیے کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و سندھ گیمز مارکیٹنگ کمیٹی کے سینئر وائس چیئرمین ایاز میمن موتی والا مورخہ8مئی بروزمنگل سپہر 4بجے کراچی پریس کلب میں پریس سے خطاب کرینگے، جس میں وہ سندھ گیمز میں ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن ...

مزید پڑھیں »

پنجاب فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،رانا اشرف گروپ کا چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب فٹبال فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات میں امیدوار رانا اشرف گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان پنجاب کے الیکشن کے لیے نیا الیکشن کمشنر مقرر کر کے انتخابات کا نیا شیڈول جاری کریں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن اپنے من پسند افراد کو جتانے کے لیے فیفا فنڈز کا بے دریغ استعمال کر ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ آفیئرز خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سپیشل یوتھ ٹیلنٹ مقابلے 9 اور 10 مئی کو ہونگے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ آفیئرز خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سپیشل یوتھ ٹیلنٹ مقابلے  جو پہلے تین تا چار مئی تک منعقد  کئے جانے تھے کی تاریخ بدل دی گئی ہے اب یہ مقابلے 9 اور 10 مئی کو قیوم سٹیڈیم میں منعقد کئے جائینگے، مقابلوں میں ویل چیئر ریس،آرچری(مینز ویمنز)،ٹیبل ٹینس،انگلش و اردو مضامین نویسی،قرات،نعت،کوئز، پشتو اور اردو نغموں ...

مزید پڑھیں »

سابق آئی جی سعید خان خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی کے چیئرمین منتخب

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، سابق آئی جی سعید خان چیئر مین ، سید ظاہر شاہ صدر جبکہ حاجی ہدایت اﷲ جنرل سیکرٹری منتخب ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقدہ صوبائی ہاکی ایسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں خیبرپختونخوا کے تیرہ ڈسٹرکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

چینی فیکٹریوں میں فٹبال ورلڈ کپ جیسی ٹرافیاں تیار

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) دنیا فٹبال ورلڈ کپ کے بخار کا شکار ہوگئی، چین کی فیکٹریوں میں عالمی کپ جیسی ٹرافیاں بننے لگیں، بیجنگ میں شائقین کے لئے فین شاپ بھی قائم کر دی گئی۔فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں اب صرف چالیس دن باقی ہیں۔ ساکر وار کے لئے روس میں محاذ تیار ہوگیا، شائقین کو بھی فٹبال ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ میڈلز جیتنے والوں کیلئے تقریب 10 مئی کو ہوگئی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب وزیر اعظم ہائوس میں 10مئی کو ہوگی۔وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے گوجرانوالہ کے ریسلر محمد انعام بٹ کو پچاس لاکھ روپے جبکہ کانسی کے تمغے حاصل کرنے والے کھلاڑیوں بلال بٹ ،طیب ،طلحہ طالب اورنوح دستگیر ...

مزید پڑھیں »

ثانثہ مرزا ماں بننے کے بعد ٹینس کا کھیل جاری رکھنے کیلئے پرعزم

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)ثانیہ مرزا نے متوقع بچے کی پیدائش کے بعد جلد ٹینس کورٹ میں واپسی کا فیصلہ سنادیا۔شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار نے خبررساں ادارے سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ میں ایک مثال قائم کرنا چاہتی ہوں کہ ماں بن آپ کا کیرئیر ختم نہیں ہوجاتا ، مان بننامیری زندگی کا ایک حصہ ہے ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ شروع ہوگئی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان نے کیا، اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، نائب صدر ...

مزید پڑھیں »

لیثرر لیگس‘کے یو اسٹیڈیم پر ایف سی کراچی سیزن IIIکی چمپئن بن گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگس کے سیزن IIIکا کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر اختتام ہوگیا۔ کراچی ایف سی نے اپنے آخری میچ میں لیورپول ایف سی کیخلاف مقابلہ 1-1سے برابر کھیل کر سیزن IIIکی چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔ اسامہ بلوچ اور راشد نے اپنی ٹیم کیلئے ایک ایک گول اسکور کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free