دیگر سپورٹس

لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا اور ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے زیادہ آمدنی میں اپنے حریف کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ منیجرزمیں مانچسٹر یونائیٹڈ کے ہوزے مورینیو سب پر بازی لے گئے۔موجودہ سیزن میں 126 ملین یوروز آمدنی کے ساتھ لیونل میسی اپنے تمام حریفوں سے کہیں آگے ہیں جہاں ان کے سب سے ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹینس فیڈریشن آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں دو ایونٹس کا انعقاد کریگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین ٹینس فیڈریشن آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں دو ایونٹس کا انعقاد کرے  گی جس میں پاکستان کے کامران خلیل بطور کوچ فرائض سرانجام دیں گے۔ ایشین ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلا ت کے مطابق آئی ٹی ایف ڈویژن ٹو اور آئی ٹی ایف ایشین انڈر14چیمپیئن شپ7سے19مئی تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس کے پی کے کی جانب سے کھلاڑیوں میں نقد رقوم کی تقسیم

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کی جانب سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر میڈلز جیتنے والے 18 کھلاڑیوں میں انڈومنٹ فنڈ سے تقریباً 15 لاکھ روپے نقد رقم تقسیم کی گئی اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے کھلاڑیوں کو چیک دیئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عزیز اللہ اور نظامت ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 خیبرپختونخوا گیمزکا پہلا مرحلہ مکمل

ڈیرہ اسماعیل خان(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی محکمہ کھیل کے زیر اہتمام انڈر23 گیمز کے سلسلے میں خیبر پختونخواکے مختلف ڈویژن میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ میل وفمیل گیمز اختتام پذیر ہوگئی ، ڈیرہ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان نے تیرہ گولڈ میڈلز جیت کر144 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ڈسٹرکٹ ٹانک دو گولڈ اور ...

مزید پڑھیں »

سینئر جوڈو ،ٹیم ایونٹ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ساؤتھ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا جبکہ ٹیم ایونٹ کے خواتین مقابلوں میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ گزشتہ روز نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں کھیلے گئے ٹیم ایونٹ کے مقابلوں میں پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل تک ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی کیمپ،،کھلاڑیوں کو 26اپریل تک رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 41 جونیئر کھلاڑیوں کو جونیئر کیمپ کیلئے علامہ اقبال ہاسٹل پاکستان سپورٹس بورڈ میں 26 اپریل کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں میں وقار یونس، رضوان علی، ریحان بٹ، معین شکیل، عدیل لطیف، جنید منظور، شاہ زیب خان، غضنفر علی، افراز حکیم، عمیر ستار، نوید عالم، ...

مزید پڑھیں »

منصور نے علاج کیلئے کس ملک سے اپیل کردی،افسوسناک انکشافات

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کو ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد ان دنوں دل کی بیماری کا شکار ہیں اور دل کے ٹرانسپلانٹ کے لیے انہوں نے بھارت سے ویزا دینے کی اپیل کر دی ہے۔49سالہ منصور کئی ہفتوں سے دل کی سنگین بیماری کا شکار ہیں اور ان کے دل میں اسٹنٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر کبڈی لیگ کے ڈرافٹس کا عمل جاری ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب کر لیا گیا۔زاہد رشید پشاور، عدنان ارشد کشمیر، راحت مقصود گجرات، محمد شفیق ساہیوال، غلام محمدکراچی، سیف اللہ اسلام آباد، مبشر اقبال فیصل آباد، اقرار حسین لاہور، بادشاہ گل گوادر، غلام علی بٹ ملتان کے کوچ کے طور ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمنگ کا تربیتی کیمپ جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپور)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پرسوئمنگ کے فروغ کیلئے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمرزکا تربیتی کیمپ جاری ہے، کیمپ کے دوسرے روز ننھے سوئمرز نے جوش و خروش سے کیمپ میںحصہ لیا،ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی اور سوئمنگ کنسلٹنٹ شاہد فقیر نے تیراکی کے حوالے سے سوئمرز کو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free