اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نیقومی پہلوان محمد بلال بٹ کو آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے محمد بلال بٹ نے 57 کلوگرام کے مقابلوں میں انگلینڈ نے ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل، اس سے قبل پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کامن ویلتھ گیمز،ہاکی ٹیم 7ویں پوزیشن کیلئے کل کینیڈا سے مدمقابل
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم ساتویں پوزیشن کے میچ میں کل جمعہ کو کینیڈا کے مدمقابل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے چاروں گروپ میچز ڈرا کھیلے تھے اور وہ گروپ بی میں پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر رہی تھی، ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستان نے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد بلال نے انگلینڈ کے ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا آسڑیلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے دوران ریسلنگ کے 57 کلو گرام کیٹیگری مقابلے میں پاکستان کے محمد بلال نے انگلینڈ کے ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔پاکستان کے محمد بلال نے برطانوی ریسلر جارج ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کا بیڈمنٹن اور سکوائش ایونٹس میں بھی سفر تمام
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا بیڈمنٹن اور سکوائش ایونٹس میں بھی سفر تمام ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں جمعرات کو بیڈمنٹن ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی ماحور شہزاد کو ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں حریف کینیڈین کھلاڑی ریچل ہونڈرچ کے ہاتھوں 2-0 سیٹس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اس ...
مزید پڑھیں »باکسر عامر خان نے 2 سال بعد رنگ میں اترنے کے لئے پریکٹس شروع کردی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دو سال بعد رنگ میں اترنے کو تیار ہیں جس کے لئے وہ اپنے نئے ٹرینر کے ساتھ بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں۔برطانوی کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں عامر خان 21 اپریل کو ویلٹر ویٹ کیٹیگری مقابلے میں کینیڈین باکسر فل لوگریکو کے مدمقابل ہوں گے جس کے لئے انہوں نے بھرپور پریکٹس ...
مزید پڑھیں »ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرینگے،ڈی جی سپورٹس بورڈ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ عامر علی احمدنے کہا ہے کہ ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے،کامن ویلتھ گیمز کے بعد پاکستانی دستے کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے، پاکستان سپورٹس بورڈ میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنائیں گے راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن(رسجا)کے وفد سے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،3ہزار میٹر سٹیپل چیز میں عائشہ کا طلائی تمغہ
گولڈکوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں آسٹریلیا نے ویمنز جیولن تھرو، مینز ہائی جمپ، مینز شاٹ پٹ اور ویمنز ٹی 35اور 100 میٹر میں طلائی تمغے جیت لئے، جمیکا کی عائشہ نے ویمنز 3000 میٹر سٹیپل چیز میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا، امانتل نے ویمنز 400 میٹر اور جنوبی افریقہ کے لووو نے لانگ جمپ میں ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،ٹیبل ٹینس مقابلوں میں پاکستان کا سفر تقریباً ختم
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں ویمنز سنگلز کے علاوہ ٹیبل ٹینس میں پاکستان کا سفر تمام ہو گیا،مینز سنگلزمیں محمد عرفان بھٹی کو آسٹریلوی کھلاڑی انتھونی کے ہاتھوں 2-0 سے شکست ہوئی، ویمنز ڈبلز میں ماہ نور شہزاد اور پلوشہ بشیر پر مشتمل پاکستانی جوڑی کو سری لنکن جوڑی نے ہرایا۔ مکسڈڈبلز میں حریم انور علی اور ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،57تمغوں کیساتھ آسڑیلیا ٹاپ پر
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے ساتویں روز آسٹریلیا کی میڈلز ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن برقرار رہی جس نے 57 تمغے جیت کر انگلینڈ،بھارت اور جنوبی افریقہ کو کافی پیچھے چھوڑ دیا ہے حالانکہ تینوں ممالک دس یا زائد گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں۔ گزشتہ روز ویمن سنکرونائزڈ تین میٹرز اسپرنگ بورڈ ایونٹ میں آسٹریلیا نے گولڈ،انگلینڈ نے ...
مزید پڑھیں »11سالہ ٹیبل ٹینس پلیئر اینا ہرسی کیلئے کامن ویلتھ گیمز ختم
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)ویلز کی گیارہ سالہ ٹیبل ٹینس پلیئر ایناہرسی کا کامن ویلتھ گیمز میں سفر تمام ہوگیا۔ کم عمر کھلاڑی نے اپنا پہلا سنگل میچ محض 17منٹ میں یوگنڈا کی کھلاڑی حلیمہ نوبوزو کیخلاف جیتا تھا جبکہ انہیں دوسرے سنگل رائونڈ میں ملائیشیا کی کھلاڑی لی سن ایلائس کے خلاف شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
مزید پڑھیں »