لاہور:سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے لیاقت جمنیزیم پاکستان سپورٹس بورڈ میں جاری دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں فاتحانہ آغاز کیا ہے، کھلاڑی نے مقابلوں میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور مخالف کھلاڑیوں کو چت کیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے ابتدائی مراحل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈلز جیتنے پر کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس،عمر سادات کا 800 میٹرمیں طلائی تمغہ
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں سندھ کے عمر سادات نے 800 میٹر، پنجاب کی صبا نے 1500 میٹر اور بلوچستان کے ناصر علی نے 5000 میٹر دوڑ میں طلائی تمغے اپنے نام کئے۔ منگل کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری قائد اعظم گیمز کے سلسلے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس شروع ہو گئے
اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں پنجاب کی ماہنور نے ویمنز جیولن تھرو اور ویمنز شاٹ پٹ ایونٹس میں طلائی تمغے اپنے نام کئے، مینز جیولن تھرو میں طلائی تمغہ پنجاب کے محمد یاسر اور مینز شاٹ پٹ میں طلائی تمغہ خیبرپختونخوا کے زوہیب خان کے نام رہا۔ منگل ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، فٹبال ایونٹ میں اسلام آباد ویمن ٹیم کی جیت
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال کے مردوں کے ایونٹ میں خیبرپختونخوا جبکہ خواتین کے ایونٹ میں اسلام آباد نے کامیابی حاصل کی، پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ممردوں کے ایونٹ میں خیبرپختونخوا نے فاٹا کو 3-2 گول سے ہرا دیا، فاتح ٹیم کی جانب سے صدام، جاوید ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز، لائبہ اعجاز نے سکواش میں پہلا انفرادی گولڈ میڈل جیت لیا
دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے حوالے سے کھیلے جانیوالے جوڈوکے مرد و خواتین کے ایونٹس میں خیبر پختونخوااور فاٹاکے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل مظاہرہ کرتے ہوئے دو ،دو گولڈ میڈلزجیت لئے ،خیبر پختونخوا کی طرف سے ویمنز سکواش ایونٹ میں پشاور کی لائبہ اعجاز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبے کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیتا‘انہوں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،کبڈی مقابلے سیمی فائنلز کل ہونگے
اسلام آباد :پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں کبڈی کے مقابلوں میں پنجاب، فاٹا، خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ، جناح سٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلوں میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 61-14 سے، سندھ نے گلگت بلتستان کو 24-14 سے، فاٹا نے اسلام آباد کو ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،والی بال مقابلے شروع،خیبرپختونخوا،فاٹا،پنجاب اور بلوچستان کی کامیابیاں
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں والی بال کے مقابلے شروع ہوگئے، گذشتہ روز لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے مردوں کے مقابلوں میں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 2-0 سے، فاٹا نے گلگت بلتستان کو 2-0 سے، پنجاب نے اسلام آباد کو 2-0 سے، بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 2-1 سے شکست دی، ...
مزید پڑھیں »دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017 اسلام آباد
قائداعظم گیمز 2017کا رنگارنگ میلہ سج گیا
دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017کا رنگارنگ میلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سج گیا ، گیمز کا افتتاح مسلم لیگ ن کے چیئرمین وسینیٹ میں قائدایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق نے کیا ،اس موقع پر وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹرنوازگنجیرا بھی موجود تھے ۔ گیمز میں شریک ایتھلیٹس کے مارچ پاسٹ ...
مزید پڑھیں »دوسری قائد اعظم گیمز سکواش : خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کی کامیابیاں
دوسری قائد اعظم گیمز کے سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخواکے ذیشان زیب، قمر اسلام ، زین رحمان ، سمیع اﷲ،عادل فقیر اور حمزہ امتیاز نے کامیابیاں حاصل کر لیں،ایونٹ کے افتتاحی روز کھیلے گئے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کے ذیشان زیب نے سندھ کے رفی خان کو 11/4 11/3 11/8سے ،سندھ کے قمر اسلام نے گلگت بلتستان کے رفیع گل ...
مزید پڑھیں »