اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی ناقص اور بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بھی تبدیلی کی بازگشت میں شدت آرہی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن میں اگلے چند روز اعلی سطحی پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔ حکومت پی سی بی کے سابق چئیرمین نجم سیٹھی کی طرح فیڈریشن کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے استعفوں ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ایشیبن گیمز،ہاکی میں کانسی کا تمغہ بھی گیا،بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری 18ویں ایشین گیمز میں آج تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بھارت نےدلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو مات دی۔ بھارت نے کھیل کے ابتدا ءسے ہی ...
مزید پڑھیں »پروہاکی لیگ،پاکستان کے میچوں کی میزبانی اسکاٹ لینڈ کریگا
گلاسگو (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آئندہ سال پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کے میچوں کی میزبانی کے لئے اسکاٹ لینڈ کا انتخاب کیا ہے۔ انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ کے وینیوز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے تمام میچ گلاسگو نیشنل ہاکی سینٹر میں ہوں گے۔ پرو لیگ دنیا کے گیارہ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،قومی ہاکی ٹیم کی طلائی تمغے کیلئے دوڑ ختم
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز ہاکی ٹورنامنٹ میں اب تک شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں مایوس کن کھیل پیش کیاجس کے باعث اسے جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد طلائی تمغے کی دوڑ سے باہر ہونا پڑا۔قومی ٹیم جاپان کے خلاف پہلے کوارٹر میں خسارے میں چلی گئی اور میچ کے اختتام پر اسکور جاپان ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی،ملائیشیا نے بھارت کے ارمانوں پر اوس ڈال دی
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں ملائشیا نے ناقابل شکست بھارت کو 7-6 سے ہرا دیا۔ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا اور اس کا فیصلہ پنلٹی شوٹس پر ہوا۔بھارتی ہاکی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست تھی اور اس ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستان ہاکی ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کر لی ہے۔پاکستان نے اپنے آخری پول میچ میں بنگلادیش کو پانچ کے مقابلے میں صفر سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے مبشر علی اور محمد عتیق نے دو، دو جبکہ علی شان نے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز: ہاکی میچ میں پاکستان نے ملائیشیا 1-4 سے شکست دیدی
ایشین گیمز 2018 کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں جاری ایونٹ میں پاکستان کی یہ مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔پاکستان کی جانب سے اعجاز احمد نے دو گول اسکور کیے جبکہ محمد عرفان اور مبشر علی نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔پاکستان گروپ کا آخری ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار جیت
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے قازغستان کو 16گول سے شکست دے دی ،گرین شرٹس کے محمد توثیق ارشد نے 4اور ابوبکر نے 3گول اسکور کئے ۔جکارتہ میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں قازغستان کو آؤٹ کلاس کر دیا ۔ابتدا ہی سے گرین شرٹس نے حریف گول پر ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز، ہاکی پریکٹس میچ میں پاکستان کی جیت
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)جکارتہ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں دوسرےہاکی پریکٹس میچ میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ۔پاکستان کی جانب سے شفقت رسول نے دو عرفان اور عتیق نے ایک ایک گول کیا۔
مزید پڑھیں »اولمپئن دانش کلیم ہاکی فیڈریشن پر برس پڑے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے مائی ناز فل بیک اولمپئین دانش کلیم نے کہا ہے کہ پاکستا ہاکی فیڈریشن اپنی پے در پے ناکامیوں سے گھبرا کر اب الزام تراشی کی سیایست پر اتر آئی ہے. انہوں نے کہا کہ فیڈریشن ارباب اختیار خواب غفلت سے بیدار ہوں اور ہوش کے ناخن لیں، چوہدری اختر رسول اور رانا ...
مزید پڑھیں »