کے پی انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، کوہاٹ کے ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام انڈر 23 گیمز کیلئے کوہاٹ ریجن ہاکی ٹیم کے اوپن ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے ، ریجنل سپورٹس آفیسر کی زیر نگرانی ہونیوالے ٹرائلزبروز سوموار پانج بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے ، جس میں ...
مزید پڑھیں »ہاکی
وزیراعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامی چیک بھی تقسیم کیے۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اور چاندی کا تمغہ اپنے نام کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب سجائی گئی، تقریب ...
مزید پڑھیں »وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 3 کروڑ روپے کی انعامی رقم کا چیک دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کو 3 کروڑ روپے کی انعامی رقم کا چیک دے دیا۔ پیر کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے قومی ہاکی ٹیم نے ملاقات کی جس کے دوران وزیر اعلیٰ نے قومی ہیروز کی انعامی رقم 20 لاکھ سے بڑھا کر 3 کروڑ کرنے کا اعلان کیا اور انہیں انعامی رقم ...
مزید پڑھیں »انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا
انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ میں پشاور کی ٹیم نے چارسدہ کی ہاکی ٹیم کو ہرا دیا پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے میچ میں پشاور کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور کھیل پر پشاورکے کھلاڑی حاوی رہے ، پشاورکی ...
مزید پڑھیں »ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ضلع خیبر نے نوشہرہ کی ٹیم کو ہرا دیا
ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ضلع خیبر نے نوشہرہ کی ٹیم کو ہرا دیا پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ میں ضلع خیبر کی ٹیم نے نوشہرہ کی ٹیم کو ہرا دیا ۔ افتتاحی میچ کے موقع پر آر ایس او پشاور کاشف فرحان صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے سید ظاہر شاہ ہدایت اللہ اور کوچ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے نئی رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے نئی رینکنگ جاری کر دی، اذلان شاہ کپ کا فائنل ہارنے کے بعد پاکستان کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجیم دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے، پاکستان ٹیم ریکنگ میں 15ویں سے 16 ویں نمبر پر آگئی، اذلان شاہ ہاکی کپ جیتنے پر جاپان عالمی رینکنگ میں ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے کھیل میں میرٹ کا اطلاق کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ……. اصغر علی مبارک
ہاکی کے کھیل میں میرٹ کا اطلاق کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ …….اصغر علی مبارک ………. ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے لیکن حکومتی توجہ اور عہدیداروں کی عدم دلچسپی کے باعث بدحالی کا شکار رہا ہے. ہاکی کے کھیل میں میرٹ کا اطلاق کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی محنت، کارکردگی اور ...
مزید پڑھیں »سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ؛ پاکستان ہاکی ٹیم پر نوٹوں کی برسات
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کو 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پہنچنے پر مبارکباد دی ہے جب کہ پنجاب حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے جب کہ میئر کراچی نے فی کھلاڑی ایک ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »فیصل ایوب کھوکھر کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان
صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا. قومی ہاکی ٹیم کی 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شاندار کارکردگی رہی، قومی کھیل کی ترویج و ترقی اور حوصلہ افزائی کے لئے بھرپور کردار ادا کرینگے، فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیر کھیل ...
مزید پڑھیں »سید فخر جہان کا ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
مشیرکھیل اور امور نوجوانان کا ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد ..پشاور(زوہیب احمد) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوان سید فخر جہان نے سلطان ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک تہنیتی بیان میں مشیر کھیل نے ...
مزید پڑھیں »