ڈپٹی چیئرمین سینٹ آف پاکستان سیدال خان ناصر نے اپنے ایک پیغام میں شاہ زیب رند کو فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا شاہ زیب رند نے دبئی میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا رپورٹ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) اسلام آباد : شاہ زیب رند نے حریف کھلاڑی کو ناک آؤٹ شکست دی بلوچستان ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ٹیبل ٹینس کے مینز ٹیم ایونٹ پشاور جبکہ خواتین کے مقابلوں میں مردان ٹیم فاتح رہی
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ٹیبل ٹینس کے (مینز)ٹیم ایونٹ پشاور جبکہ خواتین کے مقابلوں میں مردان ٹیم فاتح رہی پشاور:(سپورٹس رپورٹر) پشاور میں جاری وزیراعظم یوٹھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس لیگ ٹیبل ٹینس (مینز)کے ٹیم ایونٹ مقابلے پشاور نے جیت لیئے، جبکہ خواتین ٹیم ایونٹ کا فائنل میچ مردان ریجن نے اپنے نام کرلی ۔ اسلامیہ کالج پشاور یونیورسٹی کے زیر ...
مزید پڑھیں »پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کراچی کے کھلاڑیوں کے نام
نامور کھلاڑیوں اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ سے سجاپہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ اختتام پزیر ہو گیا پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کراچی کے کھلاڑیوں کے نام، ساوتھ کیٹگری کا ٹائٹل ڈیرہ غازی خان کے مجاہد حسین نے اپنے نام کرلیا تفصیل کے مطابق پنجاب کی شطرنج ایسوسی ایشن ، ملتان ڈسٹرکٹ چیس ایسوسی ایشن ،سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »شعیب کھوسو نے اپنی بے بنیاد برطرفی کو عدالت میں چیلنج کر دیا
ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی شعیب کھوسو نے اپنی بے بنیاد برطرفی کو عدالت میں چیلنج کر دیا مسلم لیگ ن کی غلط پالیسیوں سے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے تعلقات سرد مہری کا شکار ہونے لگے لاہور (رپورٹ، محمد بابر) پاکستان سپورٹس بورڈکے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو نے وزارت بین الصوبائی کی جانب سے اپنی بے بنیاد برطرفی کو ...
مزید پڑھیں »پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ ؛ ملک بھر سے 250سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ شروع ہوگیا ، ملک بھر سے 250سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت، ماسٹر کیٹگری میں محمد شہزاد اور جنوبی کیٹگری میں طاہر مصطفیٰ ٹاپ ٹیبل پر موجود ہیں تفصیل کے مطابق 17لاکھ روپے مالیت کا شطرنج میلہ شروع ہوگیا پنجاب کی شطرنج ایسوسی ایشن ، ملتان ڈسٹرکٹ چیس ایسوسی ایشن ، سپورٹس بورڈ پنجاب اور ...
مزید پڑھیں »مارٹنز لائسس کا پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی دعوت پر پاکستان کا دورہ
ورلڈ سٹرانگسٹ مین امریکہ سے تعلق رکھنے والے مارٹنز لائسس کا پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی دعوت پر پاکستان کا دورہ صدر پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز نواب فرقان خان،ملک امداد پہلوان، صدر پنجاب ملک شہباز۔سیکرٹری جنرل پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان ،طیب رضا اعوان پہلوان کامن ویلتھ میڈلسٹ، یاسر عباس پہلوان بلال اعوان پہلوان،رانا ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائیٹ اسکواش ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔
پاکستان نیوی ، پاکستان آرمی اور KP اسکواش نے جہانگیر خان PSA سیٹلائٹ سیریز کے فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ فائنل میں پنجاب کے اشعر بٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پیٹرن پاکستان نیوی اسکواش کموڈور توقیر احمد خواجہ نے کھلاڑیوں میں انعامات کیے کراچی ( اسپورٹس رہورٹر ) فرینڈز آف پاکستان اسکواش کے زیر اہتمام آل ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس سٹی پراجیکٹ کا قیام، نیشنل گیمز، نیشنل بیچ گیمز اور سندھ گیمز کے انعقاد کا اعلان
اس سال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ کا قیام، نیشنل گیمز، نیشنل بیچ گیمز اور سندھ گیمز کا انعقاد سردار محمد بخش خان مہر کریں گے گزشتہ سال نیشنل گیمز کے مقابلوں میں سندھ کے کھلاڑیوں نے تمام صوبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی، احمد علی راجپوت۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل اور سندھ اولمپک کے صدر سردار محمد بخش خان ...
مزید پڑھیں »قطر اوپن گالف چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے عمر خالد نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی
قطر اوپن ایمچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خالد نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے ، وہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے آئرش گالفر سے ایک سٹروک پیچھے رہے۔ دوحہ گالف کلب میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے گالفر عمر خالد حسین نے تینوں دن شاندار کھیل پیش کیا ۔ ...
مزید پڑھیں »کراٹے کامبیٹ مقابلے ؛ پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی۔
پاکستان نے سنیچر کی رات دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے میں انڈیا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ پاکستان کے شاہ زیب رند نے انڈیا کے رانا سنگھ کو شکست دے کر جیت اپنے ملک کے نام کی۔ دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ 45 ایونٹ کی میزبانی سابق مکسڈ مارشل آرٹسٹ باس روٹن اور جارج سینٹ پیئر، ...
مزید پڑھیں »