سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر دس ماہ سے ڈیوٹی کے باوجود تنخواہ سے محروم ، جواب دینے سے متعلقہ افراد گریزاں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سپورٹس فاﺅنڈیشن میں عرصہ دراز سے تعینات ایڈمنسٹریٹر رسول شاہ کو دس ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تنخواہ ادا نہیں کی جارہی جبکہ ان سے روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹی لی جارہی ہیں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ؛ 23 اپریل سے کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں شروع ہوگا۔
پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ 2023-24 کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں شروع ہوگا۔ ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ 28 اپریل تک جاری رہے گا۔ سندھ بھر کی چوبیس مینز ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چھ گروپوں میں تقسیم ہر ٹیم دوسرے مرحلے میں پہنچنے کے لیے 3،3 میچز کھیلے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کراٹے ماسٹر نے بھارتی کپتان رانا سنگھ کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا.
دبئی میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ سے قبل پاکستانی کراٹے ماسٹر نے بھارتی کپتان رانا سنگھ کو زوردار تھپڑ رسید کر دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دبئی میں کراٹے کمبیٹ 45 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستانی کراٹے ٹیم کے کپتان شاہ زیب رند نے بھارتی ہم منصب کو ...
مزید پڑھیں »63ویں قومی امیچور گالف چیمپئن شپ ؛ سری لنکن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹیم میچ جیت لیا۔
اسلام آباد: سری لنکن کھلاڑیوں کی جوڑی، اچیتھا آکاش راناسینوہی اور ایم ایچ چلیپا پشپیکا نے جمعہ کو مارگلہ گرین گالف کلب (MGGC) میں کھیل کی عمدہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63ویں قومی امیچور گالف چیمپئن شپ 2024 کا بین الاقوامی ٹیم میچ جیت لیا۔ . Uchitha Akash Ranasinohi اور MH Chalipha Pushpika کا مشترکہ سکور 293 تھا جبکہ ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ ملتان فٹ بال کے نو منتخب صدر جاوید قریشی اور کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
ملتان کرکٹ صدر محمد ارسلان خان کی ڈسٹرکٹ فٹ بال کے نو منتخب صدر میاں محمد جاوید قریشی اور کابینہ کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ تقریب۔ پھولوں کا تبادلہ کیک cutting . میاں محمد جاوید قریشی کی تاج پوشی ۔ ملتان (محمد ندیم قیصر) ملتان کرکٹ کے مسلسل دوسری ٹرم کے صدر ارسلان خان کی طرف سے ڈسٹرکٹ فٹ ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ میں ملک بھر سے شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، وزیرکھیل پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن سپورٹس کی ترقی ہے،ایسے ایونٹس کے انعقاد سے نوجوان برائیوں سے بچ جائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے ایف سی کالج لاہور میں چیف منسٹر پنجاب بیس بال لیگ کے میچز کا افتتاح بیس بال کھیل کرکیا چیف منسٹر پنجاب بیس بال لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک کے صدر سردار محمد خان بخش کی اسپورٹس ایسویسی ایشنز سے ملاقات
سندھ اولمپک کے صدر سردار محمد خان بخش مہر نے صوبے کی تمام اسپورٹس ایسویسی ایشنز سے ملاقات میں کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھانے پر زور دیا۔ رواں سال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کا قیام، نیشنل گیمز، قومی بیچ گیمز اور سندھ گیمز کے انعقاد پر زور دیا۔ منسٹر اسپورٹس سندھ سردار محمد بخش خان مہر۔ گزشتہ برس قومی گیمز کے مقابلوں ...
مزید پڑھیں »ایوب اسٹیڈیم میں قائم فٹنس جم کا افتتاح 25 اپریل کو کیا جائے گا ; جاوید انورشاہوانی
ایوب اسٹیڈیم میں قائم فٹنس جم کا افتتاح 25 اپریل کو کیا جائے گا۔ جاوید انورشاہوانی اسکول کے بچے بچیوں کے لیے چھٹی کے دن کوچز کے زیر اہتمام کیمپس لگائے جائیں گے۔ سیکرٹری برائے کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کوئٹہ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) سیکرٹری برائے کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی کی زیر صدارت محکمہ کھیل ...
مزید پڑھیں »ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ "شعیب کھوسو” کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق نئے ڈی جی سپورٹس بورڈ تعینات شعیب کھوسو کو ایک ماہ کی ایڈوانس تنخواہ دی جائیگی، نوٹیفیکیشن جاری شعیب کھوسو کیخلاف جعلی ڈگری کا مقدمہ عدالت میں ...
مزید پڑھیں »سندھ حکومت کا اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے ، اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان کردیا ہے. کراچی(19 اپریل 2024) سندھ کے وزیرکھیل سردارمحمد بخش مہر کی صدارت میں سندھ کی 45 اسپورٹس ایسوسی ایشنز کا سیکریٹری کھیل کے دفتر میں اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری اسپورٹس جلاالدین مھر، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن، سندھ باکسنگ ...
مزید پڑھیں »