پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی کھیل دشمنی ، والی بال کے کھلاڑیوں کی پریکٹس بند کروادی پاکستان سپورٹس بورڈ پشاور سنٹر کی بے حسی ، فیسیں لینے کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے والی بال کے کھلاڑیوں پر کھیل کے دروازے بند کردئیے ، گذشتہ کئی ماہ سے فیسیں وفاقی ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ (آج) کھیلی جائے گی
بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ (آج) کھیلی جائے گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ (آج) بدھ کو لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں پنجاب کی ٹیم مردوں کے ایونٹ جبکہ سندھ کی ٹیم خواتین کے ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال ...
مزید پڑھیں »کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ
کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں 6 میچز کا فیصلہ کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر جاری کمشنرکراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گرلز باسکٹ بال ایونٹ میں انٹرنیشنل عبدالناصر کورٹ آرام باغ میں 3×3 ایونٹ میں 6 مقابلوں کا فیصلہ ہو گیا پہلے میچ میں گورنمنٹ گرلز کالج لائنز ایریا سینئر ٹیم نے kma کالج کو 6- ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی
شندور میں 28 جون سے شروع ہونے والا پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گراؤنڈ پرہونیوالا پولو فیسٹیول 28 سے 30 جون تک شیڈول تھا اور اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل تھیں۔ شندور میں دو روز قبل غیر متوقع برف باری اور محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی ...
مزید پڑھیں »ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی اپنی فیملی کے ہمراہ حج سے واپسی
ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا آج صبح کی فلائٹ سے فیملی کے ہمراہ واپس اپنے گھر پہنچی ہیں۔ ثانیہ مرزا کی والدہ نے بیٹیوں اور شوہر کی واپسی پر ایئرپورٹ پر بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی،انہوں ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمیز مقابلے ، سامان یا فنڈز کی کمی ، مقابلوں کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوسکا
ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمیز مقابلے ، سامان یا فنڈز کی کمی ، مقابلوں کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوسکا مسرت اللہ جان پشاور…ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ہونیوالے انٹر اکیڈمی کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کا حتمی اعلان نہیں ہوسکا کہ یہ مقابلے کب ہونگے .ان مقابلوں کیلئے مختلف ضم اضلاع میں کیمپ بھی لگے تھے سات ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ سالانہ ترقیاتی پروگرام ، دس نئے منصوبے نئے مالی سال میں شامل
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ سالانہ ترقیاتی پروگرام ، دس نئے منصوبے نئے مالی سال میں شامل مسرت اللہ جان سال 2024-25 میں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے دس نئے منصوبے صوبے میں کھیلوں کے فرو غ کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کئے ہیںاس وقت سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ٹوٹل منصوبے 51 ہیں جن میں جاری منصوبے 41ہیں جس پر ٹوٹل ...
مزید پڑھیں »اتھلیٹکس کا پاکستانی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے کل روس روانہ ہو گا
اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) اتھلیٹکس کا پاکستانی نو رکنی دستہ 8 ویں چلڈرن آف ایشیاء گیمز میں شرکت کے لئے 24 جون کو روس روانہ ہو گا۔ یہ گیمز 25 جون سے 7 جولائی تک روس میں کھیلی ...
مزید پڑھیں »بجلی نے بجلی کی تیز رفتاری سے کراچی گدھا گاڑی ریس جیت لی
بجلی نے بجلی کی تیز رفتاری سے کراچی گدھا گاڑی کی ریس جیت لی کراچی میں گدھا گاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 40 سے زائد گدھا گاڑیاں شامل تھیں۔ گدھا گاڑی ریس آئی سی آئی فلائی اوور سے کمشنر کراچی ہاؤس تک ہوئی۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ آج اسپورٹس فیسٹیول کا پہلا ...
مزید پڑھیں »وسطی ایشیا کا قدیم کھیل بزکشی،جن کے مقابلے کبھی پشاورمیں بھی ہوا کرتے تھے
وسطی ایشیا کا قدیم کھیل بزکشی،جن کے مقابلے کبھی پشاورمیں بھی ہواکرتے تھے رپورٹ ؛ غنی الرحمن ہمسایہ ملک افغانستان میں روسی افواج کے ساتھ جنگ کے باعث نقل مکانی کرنے والے افغانیوں نے صحت مندانہ سرگرمیوںکے سلسلے میں چارسدہ روڈ پر واقع نشاط ملزکی آراضی پر روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے منعقد کرکے اس کھیل کو کافی مقبولیت بخشی ...
مزید پڑھیں »