عالمی مقابلوں کیلئے جانیوالے کھلاڑیوں و آفیشلز کے غائب ہونے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش اسلام آباد (این این آئی) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے بیرون ملک کھیلوں کے مقابلوں میں وہیں رہ جانیوالے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 2022میں ہنگری میں ورلڈچیمپئن شپ مقابلوں کے دوران پاکستانی سوئمر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
انٹرنیشنل روئنک مقابلے ; پاکستانی روئرز نے9گولڈ میڈل اپنے نام کیے
انٹرنیشنل روئنک مقابلے،پاکستانی روئرزنے9گولڈ میڈل اپنے نام کیے پاکستان روئرز (کشتی رانی)نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل روئنک مقابلوں میں دھوم مچادی، شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9گولڈ میڈل سمیت23 تمغے اپنے نام کیے۔ کراچی بوٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف کیٹیگریز میں محمد اسد نے تین سونے کے تمغے جیتے، ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کی بیٹی حوریا فیصل اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنے
پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنے اسلام آباد (آئی پی ایس ) پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن(پی او اے) ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے۔ پی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3 کا شاندار آغاز
ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3 کا شاندار آغاز ابوظہبی : ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 کا آغاز شاندار ایکشن کے ساتھ ہوا اور گیم چینجرز فالکنز نے اتحاد ایرینا میں سیزن کے افتتاحی میچ میں ٹی ایس ایل ہاکس کو 29-26 سے ڈرامائی طور پر شکست دے دی۔ اوپنر نے ڈبلز اور سنگلز دونوں کیٹگریز میں سخت مقابلے کا ...
مزید پڑھیں »باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ، پاکستان نے پہلی بار سِلور میڈل جیت لیا
باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ، پاکستان نے سلور میڈل حاصل کرلیا جاپان کےدارالحکومت ٹوکیو میں جاری باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں پاکستان کے باڈی بلڈر نے تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹوکیو میں جاری باڈی بلڈنگ ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی باڈی بلڈر زاہد مغل نے تاریخ رقم کرتے ہوئے اس یونٹ میں پاکستان کے لیے پہلا سلور میڈل حاصل کیا ہے۔ باڈی ...
مزید پڑھیں »قائدِاعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں سندھ کی شاندار کامیابی
قائدِاعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں سندھ کی شاندار کامیابی میڈلز ٹیبل پر سندھ نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں تیسری پوزیشن حاصل کی، سندھ نے مجموعی طور پر 79 میڈلز حاصل کیے سندھ نے 16 گولڈ، 28 سلور، 35 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔ کراچی (20 دسمبر 2024) اسلام آباد میں منعقد ہوئے قائدِاعظم بین الصوبائی گیمز ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز‘سکواش میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے 5 میڈل جیتے
قائداعظم گیمز‘سکواش میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے 5 میڈل جیت لئے اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم گیمز میں سکواش ٹیم چیمپئن شپ میں خواتین نے گولڈ جبکہ مردوں نے سلور میڈل اپنے نام کیا جبکہ انفرادی مقابلوں میں لڑکیوں نے ایک گولڈ اور ایک برانز جبکہ مردوں کے مقابلوں میں کے پی کے پلیئر نے ایک برانز میڈل جیتا‘ گیمز ...
مزید پڑھیں »قائداعظم بین الصوبائی گیمز ،خیبرپختونخوا نے 98 میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی
قائداعظم بین الصوبائی گیمز ، خیبرپختونخوا نے 98 تمغے جیت لئے اختتامی روز خیبرپختونخوا نے کبڈی اور بیڈمنٹن کے فائنل میں پنجاب کو ہراکر گولڈ میڈل حاصل کیا اسلام آباد(نوازگوھر) قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 29 گولڈ ، 31 سلور اور 38 براﺅنز میڈلز جیت کر مجموعی طورپر 98 تمغوں کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »محمد یعقوب نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی مذمت کی
محمد یعقوب نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی مذمت کی کراچی، پاکستان – 20 دسمبر 2024 ; کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن (کے بی اے) کے سابق قائم مقام صدر محمد یعقوب نے حال ہی میں منعقد ہونے والے ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی سخت مذمت کی ہے۔ آج ...
مزید پڑھیں »خواجہ افتخار میموریل ٹینس میں اعصام/مزمل، عقیل/شعیب کو اپ سیٹ شکست، مہک خواتین سنگلز سے باہر
خواجہ افتخار میموریل ٹینس میں اعصام/مزمل، عقیل/شعیب کو اپ سیٹ شکست، مہک خواتین سنگلز سے باہر لاہور (نوازگوھر): اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس کورٹس، نیشنل اسپورٹس کمپلیکس، لاہور میں جاری خواجہ افتخار احمد میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024ء میں پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ساتھی مزمل مرتضیٰ، اور پاکستان کے مردوں کے چیمپئن عقیل ...
مزید پڑھیں »