آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال ایونٹ اختتام پذیر کراچی ; آٹھ واں عبدالرزاق آرائیں رمضان نائٹ روک بال اور فٹسال ایونٹس 26 تا 30 مارچ 2024 تک منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوں گے۔ اور ایونٹ کو پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان روک بال فیڈریشن منعقد کیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا ٹورنامنٹ 3×3فارمیٹ کے فروغ کیلٸے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، اوج ظہور اسلام آباد ; فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان رمضان کپ 3×3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج (جمعرات) سے اسلام آباد میں ہوگا ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائر ; افغانستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ بھارت کے اسٹار فٹبالر سُنیل چیتھری نے پہلے ہاف کے38 ویں منٹ میں گول اسکور ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ2 ؛ اردن نے پاکستان کو سات گول سے شکست دیدی
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں سات گول سے شکست دے دی۔ اردن کی ٹیم نے 90 منٹ میں 7 گول کیے اور پاکستان کی ٹیم جواب میں کوئی گول سکور نہ کر سکی۔ اردن نے پاکستان کو 7-0 سے شکست دے دی پہلا گول موسی التماری نے 15 ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس سوئی سدرن کے فرمان محمد نے جیت لی
سوئی سدرن نے ایک مرتبہ پھر میدان مارلیا، یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس فرمان محمد نے جیت لی ایم ڈی سوئی سدرن گیس عمران منیار، سیکرٹری اسپورٹس آصف انصاری اور ایڈمن اسپورٹس عارف وحید کی سایئکلسٹوں کو مبارکباد کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کی مناسبت سے پشاور میں خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نائٹ سائیکل ریس کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی
جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی اسلام آباد (نوازگوھر) جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔لیزر سٹی بائولنگ کلب، ...
مزید پڑھیں »ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی ...
مزید پڑھیں »چھٹے سندھ کالج گیمز اختتامی تقریب اور انٹر ریجن بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس کے مقابلے میرپور خاص میں منعقد کئے گئے۔
چھٹے سندھ کالج گیمز اختتامی تقریب اور انٹر ریجن بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس کے مقابلے میرپور خاص میں منعقد کئے گئے۔ کراچی نے بازی ماری جبکہ شہید بےنظیر آباد نے دوسری پوزیشن کی ٹرافیاں وصول کیں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سید محمد ندیم آرگنائزنگ سیکرٹری انٹر ریجن ایتھلیٹکس کے مطابق میرپور خاص میں ان مقابلوں کا انعقاد شایان شان طریقے سے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کے اخراجات اور ان کے اثرات کی جانچ پڑتال
خیبرپختونخوا میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کے اخراجات اور ان کے اثرات کی جانچ پڑتال مسرت اللہ جان صوبہ خیبرپختونخوا میں پینتیس اضلاع ہیں جس میں ہرایک ضلع میں کھیلوں کی ترقی کے لیے ذمہ دار ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر (DSO) ہوتا ہے۔ حال ہی میں، بارہ نئے ڈی ایس اوز کی تقرری نے کھیلوں کی انتظامیہ کے منظر نامے کو نئی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی امجد عزیز ملک کو صدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی امجد عزیز ملک کو صدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد پی ایس ڈبلیو ایف کے صدر امجد عزیز ملک کو تمغہ امتیاز ملنا ان کی 42 سالہ صحافتی خدمات کا اعتراف اور پورے پاکستان کے لئے قابل فخر ہے، سیکریٹری جنرل پی ایس ڈبلیو ایف امجد عزیز ملک کو ملنے والے تمغہ امتیاز ...
مزید پڑھیں »