پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ پنجاب کے نام فائنل میں بلوچستان کو شکست، وفاقی وزیربرائے بحری امور قیصراحمد شیخ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کراچی:پنجاب نے پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کے زیر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ملائیشیا نے پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی
ملائیشیا نے بھی پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین بیس بال کے صدر سازل حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان بیس بال لیگ کا ایک اچھا فیصلہ ہے، بیس بال لیگ میں اہم کھلاڑی اور کوچز حصہ لیں گے۔ ایونٹ میں 5 فرنچائز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو کراچی، ...
مزید پڑھیں »پنجاب نے پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالئفائی کرلیا۔
پنجاب نے پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالئفائی کرلیا۔ فائنل ہفتے کی شام کھیلا جائے گا وفاقی وزیر بحری امور قیصر شیخ مہمان خصوصی ہوں گے کراچی:پنجاب نے پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا فائنل کی دوسری ٹیم ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجن گیمز، مردان نے کرکٹ کوہاٹ نے تائیکوانڈو ٹرافی اپنے نام کرلی۔
خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجن گیمز، مردان نے کرکٹ کوہاٹ نے تائیکوانڈو ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پشاور(زوہیب احمد) خیبر پختونخوا انڈر 23انٹر ریجن تائیکوانڈو مقابلوں میں کوہاٹ نے پانچ گولڈ میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کی۔ اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،خواتین کے مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری
خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،خواتین کے مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری مشیر کھیل سید فخر جہاں نے بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،خواتین کے مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری عبدلوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں کھیلے گئے بیڈمنٹن کے فائنل میں پشاور نے ہزاروں ریجن کو 0-3 سے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ ؛ اسلام آباد اور رینجرز سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے
اسلام آباد، رینجرز آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی سیمی فاٸنل مقابلے ہفتہ کو کھیلیں جاٸینگے پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں حریف ٹیموں کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فاٸنل راونڈ میں پہنچ گٸے۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز ...
مزید پڑھیں »سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کا حصہ بن گئے
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر 3 سال بعد اپنی ناراضی ختم کرکے ایک بار پھر پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کا حصہ بن گئے۔ نئے معاہدے کے تحت وہ پی ٹی وی اسپورٹس کے لیے بطور مبصر فرائض انجام دیں گے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی دنیا بھر میں فین فالوونگ ہے اور وہ کرکٹ کے بین الاقوامی مقابلوں ...
مزید پڑھیں »اولمپئن خواجہ جنید وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے اسپورٹس تعینات
اولمپئن خواجہ جنید کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پر سن برائے اسپورٹس تعینات کر دیا گیا۔ اولیئمپئن خواجہ جنید کی ہاکی کے کھیل میں ملک کے لئے گراں قدر خدمات ہیں۔رانا مشہود احمد خان وزیراعظم یوتھ پروگرام کے کھیلوں کے تمام پروگرام خواجہ جنید کی رہنمائی میں مزید بہتر ہو جائیں گے۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پرسن بر ...
مزید پڑھیں »میڈ ان پاکستان فٹبال کے "واشنگٹن ڈی سی” میں چرچے
ہم پاکستان میں بننے والے فٹ بال کے معیار سے انتہائی خوش ہیں۔ معیار کے ساتھ ساتھ اسکی برانڈنگ بھی قابل شناخت ہوتی ہے۔ یہ بات ڈی سی سا کر کلب کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر گرے اینڈ رولِس نے سفیر پاکستان مسعود خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن، بورڈ آف ڈائریکٹرز، ڈی سی سا کر کلب ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ ؛ واپڈا اور اٸیر فورس سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے
واپڈا، اٸیر فورس آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں واپڈا اور پاکستان اٸیر فورس نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے سیمی فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸ کرلیا۔ چھ روزہ ایونٹ کے تیسرے روز اٸیرفورس نے پولیس کو اپنے جارحانہ ...
مزید پڑھیں »