وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایف ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے فیصل آباد سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور کھیلوں کی سہولتوں کاجائزہ لیا، محسن نقوی نے سنوکر اور بیڈ منٹن کھیلی، صوبائی وزراء عامر میر، ڈاکٹر جاوید اکرم اور مشیر وہاب ریاض نے بھی سنوکر، بیڈ منٹن اور لانگ ٹینس کھیلی۔ انسپکٹر جنرل ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی
چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی پروفیسر ثمین دردانہ نے انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹے سندھ کالج گیمز 2024 انٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کھو کھو گرلز چمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ کی سات گرلز کالج کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج گلزار ...
مزید پڑھیں »چھٹا سندھ کالج گیمز24، تھروبال گرلز چیمپئن شپ خورشید گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، ملیر نے جیت لیا۔
چھٹا سندھ کالج گیمز24، تھروبال گرلز چیمپئن شپ خورشید گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، ملیر نے جیت لیا۔پرنسپل پروفیسر ماجدہ ترین تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا ہے،مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر بیلقس فاطمہ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چھٹا سندھ کالج گیمز2024، تھروبال گرلز چیمپئن شپ میں کورنگی و ملیر ڈسٹرکٹ کی آٹھ گرلز کالج نے حصہ لیا ...
مزید پڑھیں »پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ کل سوات میں شروع ہوگی
پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی پشاور: پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی،اس ایونٹ میں ملک بھر سے ٹیمیں شریک ہوںگی ۔ پہلی پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کی نگرانی 3 فروری سے 4 فروری 2024 تک مالم جبہ سوات میں پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن ...
مزید پڑھیں »شطرنج ذہنی تناؤ دور کرنے اور ذہنی صلاحیتیں بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ; ڈاکٹر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شطرنج کے ذہنی اور تعلیمی فوائد اجاگر کرتے ہوئے اس ضرورت پر زور دیا ہے کہ اس کھیل کو تعلیمی نظام میں شامل کیا جانا چاہیے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے وفد سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا
نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی رنگا رنگ تقریب میں کھلاڑیوں نے اپنے مارچ پاسٹ کیا۔ ملک بھر سے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کی ٹیموں کی شرکت کر رہی ہیں۔ نیشنل گیمز یکم فروری ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں نیشنل گیمز کے کھلاڑیوں کے لیے بجٹ مختص کرنے کا تنقیدی تجزیہ
خیبرپختونخوا میںنیشنل گیمز کے کھلاڑیوں کے لیے بجٹ مختص کرنے کا تنقیدی تجزیہ مسر ت اللہ جان کوئٹہ میں 34ویں نیشنل گیمز میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹس کو انعام دینے کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کے 60 لاکھ روپے مختص کرنے کے فیصلے کا مختلف زاویوں سے تجزیہ کیاجاسکتا ہے اوراس کے مثبت اور منفی پہلو اس حوالے ...
مزید پڑھیں »شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی کی 19سالگرہ ; 170 سے زائد کھلاڑیوں، والدین اور شوروکوں نے شرکت کی۔
شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی 84 بیچ بفرزون کمپس، 83 بیچ نارتھ کراچی کمپس اور 82 بیچ گلشن کمپس بیلٹ اینڈ رینک پروموشن اور 19وی سالگرہ کی تقریب میں 170 سے زائد کھلاڑیوں، والدین اور شوروکوں نے شرکت کی۔ (بانی وصدر ماسٹرڈاکڑ محمد شہباز) صدر شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی نے 37 سے زائد چھوٹے بچوں اور نوجوان لڑکے و لڑکیوں کو بیلٹ باندھ ...
مزید پڑھیں »سافٹ بال فیڈریشن کے انتخابات،آصف عظیم صدر، ڈاکٹر فرحان عیسی ایس وی پی، یاسمین حیدر چیئرپرسن منتخب
سافٹ بال فیڈریشن کے انتخابات،آصف عظیم صدر، ڈاکٹر فرحان عیسی ایس وی پی، یاسمین حیدر چیئرپرسن منتخب نسیم خان سیکریٹری جنرل، فرح سعید،تہمینہ آصف، ڈاکٹر حنا جمشید، شاہد شنواری، مزمل حسین نائب صدور کامیاب کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدّت کیلئے آصف عظیم صدر اور نسیم خان بلا مقابلہ سیکریٹری جنرل منتخب ...
مزید پڑھیں »کیلیگن نے نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مکسڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
کیلیگن نے نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مکسڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں کیلیگن نے مکسڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ کی مہمان خصوصی پاکستان تھرو بال فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر فائزہ عامر نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، ...
مزید پڑھیں »