مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور سمیت جونیئر مسٹر کے پی، مسٹر فزیک کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہزارہ میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں صوبے کے بیشتررجسٹرڈ کلبوں سے تعلق رکھنے والے تن سازوں نے ان مقابلوں میں حصہ لیا مختلف کلاس کے منعقدہ مقابلوں کی نگرانی اورججز کے فرائض مسٹر ساؤتھ ایشیا، اور مسٹر اورلڈ کے اوپن مقابلوں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نوواک جوکووچ انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے دستبردار
سربیا کے ٹینس اسٹار اور رینکنگ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کورونا ویکسینیشن سے استثنی کی درخواست مسترد ہونے پر امریکا میں ہونے والے انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں داخلیکے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی ہے جب کہ جوکووچ نے ویکسینیشن نہیں رپورٹ کے مطابق جوکووچ نیکورونا ویکسینیشن سے ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ کو لیورپول کے ہاتھوں سات صفر سے تاریخی شکست
انگلش پریمیئرلیگ میں لیورپول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-7 سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ پریمیئرلیگ میں روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے بڑے میچ میں لیورپول کے کھلاڑی چھائے رہے جب کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کیکھلاڑی کھیل کے دوران بے بسی کی تصویر بنے رہے اور ایک بھی گول اسکور نہ کرسکے۔ 90 سال بعد یہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل سکواش ٹیم چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا کی شاندار کارکردگی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)روشن خان نیشنل سکواش ٹیم چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا کھلاڑیوں نے بہترین کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، کراچی میں پاکستان نیوی کے سکواش کمپلیکس میں پاکستان نیوی اور کمبیکس سپورٹس کے اشتراک سے منعقد ہوئے ان مقابلوں میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، واپڈا، سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت قومی سطح کی سرکردہ سکواش ٹیموں نے ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹپروگرام،ہزارہ ریجن میں ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے
پشاور (سپورٹس رپورٹر) وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس لیگ کے تحت مرد وخواتین ٹرائلز والی بال ٹرائلزہزارہ ریجن میں ہوگئے،دو روز ہ ٹرائلز میں دو سو سے زائد مرد وخواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی جس میں کیمپ کیلئے گیارہ گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن ہری پور ڈسٹرکٹ کے صدر حامد شاہ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا اور پنجاب کے پہلوانوں کے درمیان 17 مارچ کو پشاور میں میدان سجے گا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور صوبائی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب اور خیبر پختونخوا کے پہلوانوں کے درمیان مقابلے سترہ مارچ کو پیر بالا پشاور میں منعقد ہورہے ہیں اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی سیکرٹری سپورٹس کیپٹن(ر)مشتاق احمد‘ ڈی جی سپورٹس خالد ...
مزید پڑھیں »پنجاب سپورٹس بورڈ کا 12 مارچ کو دوڑ لاہور دوڑ میراتھن اور ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس کروانے کا اعلان
سپورٹس بورڈ پنجاب کا جشن بہاراں کی مناسبت سے 12 مارچ کو دوڑ لاہور دوڑ میراتھن اور ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس کروانے کا اعلان کر دیا. میراتھن میں 42 کلومیٹر، 5 کلومیٹر فیملی فن ریس اور 1 کلومیٹر ویل چئیر ریس منعقد ہوگی۔ ترجمان سپورٹس بورڈ پنجاب کے مطابق ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس 42 کلومیٹر پر محیط ...
مزید پڑھیں »سترہویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ 11 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔سید فخرعلی شاہ
سترہویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ 11 مارچ سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق چیمپیئن شپ میں چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ آرمی، واپڈا، ایچ ای سی اور پولیس کی ٹیمیں شریک ہونگیں۔ چیمپیئن شپ 16 مارچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے کومبیکس روشن خان نیشنل ٹیم مینز اور ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستان آرمی کی خواتین اور مردوں کی ٹیموں نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے کومبیکس روشن خان نیشنل ٹیم مینز اور ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے پاکستان نیوی کے زیراہتمام اور کومبیکس اسپورٹس کے تعاون سے روشن خان جہانگیرخان اسکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے مردوں کے فائنل میں آرمی نے واپڈا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »قومی ٹین پن بالنگ چپمئن شپ 8مارچ سے شروع ہو گی
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چپمئن شپ 8مارچ سے لیزر سٹی بالنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ ہونگے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں ...
مزید پڑھیں »