انگلینڈ کا ویزا نہ ملنے پرعثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ کردی گئی۔ عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی، بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا۔ عثمان وزیر اب یہ فائٹ فروری ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
16ویں کے ایل ریڈٹون انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں زمان برادرز کی شاندار کارکردگی
زمان برادرز نے 16 ویں کے ایل ریڈٹون انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اسلام آباد ۔۔۔۔۔ ملائیشیا میں منعقدہ 16 ویں کے ایل ریڈٹون انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں زمان برادرز، عبداللہ زمان اور محمد ریان زمان، نے اپنے خاندان کی اسکواش کی شاندار وراثت کو آگے بڑھایا ہے۔ دونوں بھائیوں نے اپنی اپنی کٹگریز ...
مزید پڑھیں »کھیلتا پنجاب گیمز پنجاب بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جاری
راولپنڈی،(رپورٹ ; ذوالفقار علی خان) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر کھیلتا پنجاب گیمز پنجاب بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں اس سلسلے میں راولپنڈی کے شہناز شیخ اسٹرو ٹرف ہاکی سٹیڈیم اور میونسپل سٹیڈیم میں ہاکی بوائز ایند گرلز اور فٹبال ڈویژنل لیول کے مقابلے منعقد ہوئے ان مقابلوں کے مہمان خصوصی وزیر ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب سے دوستانہ میچ ; پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم دوحہ روانہ
سعودی عرب سے دوستانہ میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم آج قطر کے شہر دوحہ روانہ ہوگی، قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو اہم اجازت نامے کے اجرا میں تاخیر کے سبب تمام منتخب کھلاڑی قومی سکواڈ کا ...
مزید پڑھیں »زوہیب پاکستان ٹینس رینکنگز میں انڈر 14 کیٹگری کے نمبر 1 کھلاڑی بن گئے
زوہیب پاکستان ٹینس رینکنگز میں انڈر 14 کیٹگری کے نمبر 1 کھلاڑی بن گئے لاہور: پاکستان کے نوجوان ٹینس اسٹار زوہیب افضل ملک نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کی تازہ ترین رینکنگز میں انڈر 14 کیٹگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یہ کامیابی زوہیب کے ابھرتے ہوئے ٹینس کیریئر کا ایک اہم سنگ میل ہے اور ان کی انتھک محنت اور ...
مزید پڑھیں »رشید ملک اور نعمان علیم RLK گروپ ITF ماسٹرز چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
رشید ملک اور نعمان علیم RLK گروپ ITF ماسٹرز چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے لاہور: پاکستان کے ٹاپ رینکڈ ITF سینئر ٹینس کھلاڑی، رشید ملک نے اپنی شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے RLK گروپ ITF ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کے سینئرز 60+ سنگلز کوارٹر فائنل میں حُسنین مرزا کو 6-0، 6-1 سے شکست دے کر سیمی ...
مزید پڑھیں »آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کا افتتاح
آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 کا افتتاح لاہور: آر ایل کے گروپ آئی ٹی ایف ماسٹرز چیمپئن شپ 2024 (ایم ٹی 200) کا پیر کے روز اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ چیمپئن شپ کا آغاز ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا، جس میں ٹینس ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کا سعودی عرب کے لیے دوستانہ خواتین میچ کے اسکواڈ کا اعلان
پی ایف ایف نے قطر میں سعودی عرب کے لیے دوستانہ خواتین کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو دوحہ میں ہونے والے سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، ہیڈ کوچ عدیل رزقی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ گول کیپر: نشہ اشرف، آرضو اور ...
مزید پڑھیں »باسکٹ بال فیڈریشن نےدبئی چیمپیئن شپ کے نام پر ٹراٸلز جعلی قرار دیدٸیے
باسکٹ بال فیڈریشن نےدبئی چیمپیئن شپ کے نام پر ٹراٸلز جعلی قرار دیدٸیے ایف آٸی اے کو خط لکھا جاٸیگا، سیکرٹری پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے دبئی باسکٹ بال چیمپیئن شپ کے لیے لاہور میں ہونے والے ٹرائلز کو غیر قانونی اور جعلی قرار دیدیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر ...
مزید پڑھیں »ریفری کا متنازع فیصلہ، فٹبال اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، 100 افراد ہلاک
ویب ڈیسک: مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ پیش آیا۔ اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اسپتال میں جہاں تک آنکھ ...
مزید پڑھیں »