بائیسویں پیراگون سندھ ایمیچر گولف چیمپین شپ کا فائنل راؤنڈ کراچی گولف کلب میں اتوار کے دن کھیلا گیا۔ تین روزہ کھیل کے بعد لاہور جمخانہ کے قاسم علی خان 220 چار اوور پار کرکے سندھ ایمیچر ٹرافی کے حقدار بن گئے۔ اس سال کے رنر اپ 220 چار اوور پار اسکور کے ساتھ کراچی گولف کلب کے عمر شکوہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
امن و کھیل کانفرنس،بین الاقوامی مندوبین کی پشاور کے سیاحتی مقامات کی سیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے زیراہتمام چارروزہ بین الاقوامی امن اور سپورٹس کانفرنس میں شرکت کرنے والے مندوبین کو پشاور اور خیبرکے سیاحتی مقامات کی سیر وتفریح کرائی گئی۔ پشاورپہنچنے والے مندوبین نے قلعہ بالا حصار، مچنی پوسٹ، خیبررائفل میس، اسلامیہ کالج پشاور، بی آرٹی ٹریک اور اندرون شہر سیٹھی ہاؤس کی سیر و تفریح کرائی گئی۔ خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »سندھ ایمیچر گولف کا دوسرا دن: لاہور کے قاسم علی خان سرِفہرست
بائیسویں پیراگون سندھ گولف ایمیچر گولف چیمپین شپ کا دوسرا راؤنڈ کراچی گولف کلب میں ہفتے کے دن کھیلا گیا۔ دوسرے روز لاہور جمخانہ کلب کے قاسم علی خان 148 چار اوور پار کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ کراچی گولف کلب کے ارسلان خان، رمینزا ملتان کے سعد حبیب کے ہمراہ 150 چھ اوور پار کے ساتھ مشترکہ طور پر قاسم ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کی مہم جو سائیکلسٹ ثمر خان کا نیا کارنامہ
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی مہم جو اور سائیکلسٹ ثمر خان نے ہنزہ میں 5 ہزار 610 میٹر بلند چوٹی غرِثمر کو سر کرلیا۔گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ کے شمشال پہاڑی سلسلے میں 5 ہزار 610 میٹر بلند چوٹی ثمر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سر کی۔یہ چوٹی ورجن پیک تھی جس کا مطلب ایسی چوٹی جسے پہلے ...
مزید پڑھیں »ینگ سپورٹس رپورٹرز ٹریننگ پروگرام پشاور میں شروع ہو گیا
پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان اور افغانستان کے تیس سال سے کم عمر سپورٹس جرنلسٹس کی تربیت کے لئے ینگ سپورٹس رپورٹرز ٹریننگ پروگرام پشاور میں شروع ہو گیا ہے۔صوبائی وزیر ثقافت و محنت شوکت یوسفزئی نے باضابطہ افتتاح کیا،ٹریننگ پروگرام میں پاکستان سمیت افغانستان کے پچاس نوجوان لکھاری اپنی نوعیت کے اس منفرد تربیتی پروگرام میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے کراچی سے ملائشیا روانہ
پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگئی۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پی ایچ ایف حکام، سیکرٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن اکبر قائمخانی، ممبر کانگریس پی ایچ ایف گلفراز خان، چیف کوآرڈینیٹر پی ایچ ایف میجررشاہنواز، ڈاکٹر ایس اے ماجد سینیئر نائب ...
مزید پڑھیں »سندھ ایمیچر گولف کا پہلا دن: عبداللہ عنصر لیڈر بورڈ پر سرِفہرست
بائیسویں پیراگون سندھ گولف ایمیچر گولف چیمپین شپ کراچی گولف کلب کے سبزہ زار پر شروع ہوچکی ہے۔ پہلے روز کراچی گولف کلب کے عبداللہ عنصر 73 ون اوور پار کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ کراچی گولف کلب ہی کے ارسلان خان، لاہور جمخانہ کے قاسم علی خان کے ہمراہ تین اوور پار کے ساتھ مشترکہ طور پر عبداللہ کا تعاقب ...
مزید پڑھیں »پرائیڈ آف پرفارمنس فٹبالر علی نواز بلوچ انتقال کر گئے
قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ برین ہیمبرج سے انتقال کرگئے۔ لیاری سے تعلق رکھنے والےعلی نواز بلوچ کو گزشتہ ہفتے برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے بعد وہ آج انتقال کرگئے ہیں، علی نواز کی نماز جنازہ شام 4 بجے کے ایم سی اسٹیڈیم میں ہوگی۔ مرحوم علی نواز نے کئی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »میلان میں چاقو حملہ،ہسپانوی فٹبالر بابلو ماری بھی زخمی ہسپتال منتقل
میلان کی سپر مارکیٹ میں چاقو سے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چاقو کے حملے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والا شخص سپر مارکیٹ کا 30 سالہ کیشیر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے مارکیٹ میں موجود دیگر لوگوں کو بھی حملے کا نشانہ بنایا جس کی زد ...
مزید پڑھیں »سندھ گولف ایسو سی ایشن کے ایمیچر گولف ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا
سندھ گولف ایسو سی ایشن کا تین روزہ پیراگون سندھ ایمیچر گولف ٹورنامنٹ کراچی گالف کلب میں آج جمعہ 28 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔ کھیل کے پہلے دن پاکستان بھر سے آئے ہوئے تقریباً 150 گولفرز فائنل راؤنڈ کے لیے مقابلہ کریں گے۔سندھ ایمیچر گالف ٹورنامنٹ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے کیلنڈر کے اہم گولف مقابلوں میں سے ایک ...
مزید پڑھیں »