نویں تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق 3 اضلاع میں ہونے والا میگا ایونٹ 7 سے 10 نومبر تک جاری رہے گا، مظفر گڑھ،کوٹ ادو اور لیہ میں ہونے والی 4 روزہ تھل جیپ ریلی کا مڈ پوائنٹ چوبارہ جبکہ ابتدائی اور اختتامی پوائنٹ مظفر گڑھ چھانگا مانگا مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ آرمی ٹیم نے3 طلائی ،1چاندی 2کانسی کے تمغے جیتے
قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ آرمی ٹیم نے3 طلائی ،1چاندی 2کانسی کے تمغے جیتے 61ویں قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ2004یکم سے سات اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہوئی۔ صوبوں اور مختلف محکموں کی 12 ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ میں حصہ لیا ، چیمپئن شپ 7 ایونٹس پرمشتمل تھی جس میں 3ایونٹس مردوں کے3ایونٹس خوا تین کے اورایک مکسڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار
ساف ویمنز چیمپئن شپ: سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار سپورٹس بورڈ نے ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلئے ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو اس ماہ ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا
صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر شاہ زیب رند کو 10 کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں شاہ زیب سےملاقات کی ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ ؛ پاکستانی بیٹرز ریت کی دیوار ثابت، انگلینڈ کو جیت کیلئے 4 وکٹیں درکار
ملتان ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹرز کھیلنا بھول گئے، چوتھے روز کے اختتام پر 152 رنز پر قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جبکہ انگلینڈ کو جیت کیلئے 4 وکٹیں درکار ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے آج چوتھے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز 492 رنز 3 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا
ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر ورکشاپ کنڈکٹ کرینگے، گیارہ باسکٹ بال ٹیکنیکل آفیشلز حصہ لینگے اسلام آباد اکتوبر 09(سپورٹس لنک) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکنیکل آفیشلز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلٸے فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج (جمعرات) سے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز فنڈز کمی سے پریشان، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی متنازعہ پالیسی پر سوالات
خیبرپختونخواہ کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز فنڈز کمی سے پریشان، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی متنازعہ پالیسی پر سوالات مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ میں کھیلوں کی کم و بیش اڑتیس سے زائد ایسوسی ایشنز گذشتہ تین سالوں سے ا س بات پر پریشان ہیں کہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ انہیں کھیلوں کے فروغ کیلئے اور اپنے مقابلوں کے انعقاد کیلئے فنڈز نہیں دے ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ ، جوئے روٹ اور ہیری بروک کی شاندار سنچریاں، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم
ملتان ٹیسٹ ، جوئے روٹ اور ہیری بروک کی شاندار سنچریاں، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنائے۔ تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ہوا تو انگلش بیٹر جو روٹ 32 ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
شہروزکاشف دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالے کم عمرپاکستانی کوہ پیما بن گئے پاکستان کے نوجوان کوہ پیماء شہروز کاشف نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ 22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج 8027 میٹر بلند شیشاپنگما کی ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ ؛ لیورپول کی ٹیم 18 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
انگلش پریمیئر لیگ : لیورپول کی ٹیم 18 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست لیور پول کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن کے ساتھ سرفہرست ہے ۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 33 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، یہ مجموعی طور پر ٹاپ ...
مزید پڑھیں »