نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بھارتی ٹینس فیڈریشن نے یو ٹرن لیتے ہوئے ڈیوس کپ ٹائی اسلام آباد کے بجائے کسی اور ملک منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ایشیا اوشیانا گروپ ون ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلکس میں 14 اور 15 ستمبر کو ہونا ہیں، جس کے لیے ٹینس کی عالمی تنظیم آئی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سابق صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود کی گرفتاری کے پروانے پر دستخط
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین نیب نے سابق سپورٹس منسٹر رانا مشہور کی گرفتاری کے پروانے جاری کردیئے مزید گرفتاریوں کے امکانات….تفصیلات کے مطابق مشہور زمانہ پنجاب یوتھ فیسٹول کرپشن کیس میں چیئرمین نیب نے سابق سپورٹس منسٹر رانا مشہور کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے.مزکورہ وارنٹ نیب پنجاب کی سفارش پر جاری کئے گئے.اس سے قبل یوتھ فیسٹول کرپشن کیس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کراٹے کے لئے اعزاز. سینسی نسیم قریشی نے پاکستان کے پہلے ایشین کوالیفائڈ ریفری کا اعزاز حاصل کیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر سینسی نسیم احمد قریشی نےتاشقند ازبکستان میں ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے جدید مقابلہ قوانین کا ریفری امتحان پاس کر کے پاکستان کے پہلے ایشین کوالیفائڈ ریفری کا اعزاز حاصل کیا. اس سلسلے میں سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کی جانب سے انکے اعزاز میں ایک پرتکاب استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس ...
مزید پڑھیں »تھائی قونصل جنرل کا پاکستان سیپاک ٹاکرا ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ
کراچی : (سپورٹس لنک رپورٹ)34 ویں کنگز کپ ورلڈ سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ جوکہ اس مہینے کے آخر میں تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی جائے گی اس سلسلے میں پاکستان سیپاک ٹاکرا ٹیم کا تربیتی کیمپ ڈاکٹر محمد عارف حفیظ اور شبیر احمد کے زیر نگرانی جاری ہے ۔تھائی قونصل جنرل تھاٹری چاوُ وچاتا اور ڈپٹی قونصل جنرل ...
مزید پڑھیں »غذائی قلت کے شکار تھر کی دو لڑکیاں نوجوانوں کے فٹبال عالمی کپ میں شرکت کرینگی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کےغذائی قلت کے شکار صحرائے تھر کی دو ہندو لڑکیا ں دیوی میگھواڑ اور جمنا بھیل چین میں منعقدہ نوجوانوں کے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی ۔کمسن لڑکیا ں ملک میں فٹبال کے فروغ کے سلسلے میں عملی طور پر کوشاں ہیں اور چین میں منعقدہ یوتھ فٹبال ورلڈکپ میں بھرپور صلاحیتوں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس لاہور کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں کھیلوںکے مقابلوں کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس لاہورکے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میںنشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں ہونیوالے تائی کوانڈوکے ایونٹ میں پنجاب کے 38کلبوں کے 370کھلاڑیوں نے حصہ لیا یو ایم ٹی کلب نے پہلی پوزیشن یونی فائیڈ کلب نے دوسری اور لیبیم کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، اسی طرح وہ ...
مزید پڑھیں »قومی جونیئر ررینکنگ بیڈ منٹن چمپیئن شپ خیبرپختونخوا کے قاری عدنان نے جیت لی
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )آل پاکستان قومی جونیئر ررینکنگ بیڈ منٹن چمپیئن شپ خیبرپختونخوا کے قاری عدنان نے جیت لی فائنل میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد نیشنل بنک کے راجہ ذوالقرنین کو ایک کے مقابلے دو سیٹ سے شکست دیدی ، چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر16 سنگل اور انڈر18 ڈبلز کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی آرچری اور رولر سپورٹس ایونٹس کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر جشن آزادی کے سلسلہ میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں،گزشتہ روزڈویژنل سپورٹس آفس لاہور میں جشن آزادی آرچری چیمپئن شپ کے مقابلے مقامی سکول میں منعقد ہوئے، چیمپئن شپ میں 50سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا، نوجوانوں کھلاڑیوں نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، اس موقع ...
مزید پڑھیں »چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز) 22اگست سے شروع ہوگی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے 22سے 25اگست تک چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز) کرانے کا اعلان کیا ہے، یہ بات انہوں نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس شاہد نظامی،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ، مس عظمٰی اصغر اولکھ(وومن کراٹے فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ فٹبال ہاؤس کیخلاف اسٹے آرڈر کی دائر کردہ اپیل معززعدالت نے مستردکردی
کراچی (ریاض احمد)سابق صدر، عبدالرؤف نوتوزئی اورسابق سیکریٹری سعید احمد،بلوچستان فٹبال بلوچستان نے کوئٹہ فتبال ہاؤس سے بیدخلی کے بعد معزز جج ضیاء الرحمن ،سول کورٹ VIII،کوئٹہ کی عدالت میں قائم مقام سیکریٹری فیڈریشن کرنل (ر) سید فراست علی شاہ اور سیکریٹری بی ایف اے اکبر رئیسانی کیخلاف مقدہ دائر کیا تھا کہ کوئٹہ فٹبال ہاؤس سے ان کی بیدخلی ...
مزید پڑھیں »