تجزیاتی رپورٹ: اصغر علی مبارک پاکستانی ہاکی ٹیم عالمی کپ جیت سکتی ھےانڈر ڈاگ پاکستانی ٹیم عالمی کپ کی ڈارک ہارس ثابت ہوگی اس وقت پاکستانی ٹیم پر کوئی پریشر نہیں ،جبکہ پاکستان کو کنڈیشن بھی پاکستان جیسی دستیاب ہوگی ،پاکستان کو بھارت میں ہمیشہ کراوڈ کی سپورٹ حاصل رہی ھے ماضی کے ریکارڈز کو مد نظر رکھتے ھوے دیکھا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آٹھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرگالف چیمپیئن شپ احمد بیگ نے جیت لی
سلام آبا(سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرگالف چمپیئن شپ ،ڈیفینس رائیا گالف اینڈ کنٹری کلب میں اختتام پذیر ہو گئی۔لاہور گیریژن گالف اینڈ کنٹری کلب کے احمد بیگ نے چیمپیئنشپ اپنے نام کر لی۔چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک بحریہ کے وائس چیف آف دی نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت ملٹری جنہوں نے ...
مزید پڑھیں »بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ملک میں سپورٹس کی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں اور سپورٹس کا کلچر فروغ پا رہا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب سالانہ سپورٹس کیلنڈر میں تعلیمی اداروں کو بھی شامل کررہا ہے جس سے طلبہ و طالبات میں سپورٹس کا رحجان فروغ پائے گا، بچوں کو گراؤنڈز ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب کی گگھڑ منڈی سپورٹس کمپلیکس مئی2019 تک مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے گگھڑ منڈی میں زیر تعمیر سپورٹس کمپلیکس منصوبے کا معائنہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا،انہوں نے ہدایت کی منصوبہ مئی 2019تک ہر صورت مکمل کیا جائے، اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر خواجہ سیف الرحمٰن،پی ایم یو کے افسران و دیگر بھی موجود تھے جنہوں نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی،قومی ہاکی ٹیم کی کٹ کی تقریب رہنمائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں ماہ بھارت میں شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ لانچ کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی کٹ کی رونمائی بھی کردی گئی۔عالمی کپ کے لیے قومی ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے ساتھ ساتھ ...
مزید پڑھیں »49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ:میڈلز کی دوڑ میں آرمی مردوں، واپڈا خواتین میں سب سے آگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام 49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے میڈلز کی دوڑ میں پاکستان آرمی مردوں جبکہ پاکستان واپڈا خواتین کے ایونٹ میں سب سے آگے ہے، جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں جاری چیمپیئن شپ کے دوسرے روز صوبائی وزیر محمد عاطف خان مہمان خصوصی تھے جہنوں نے کامیابی حاصل ...
مزید پڑھیں »آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ ،، احمد بیگ کی برتری برقرار
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ 16سے 18نومبرڈیفنس رائیا گالف اینڈکنٹری کلب لاہور میں کھیلی جارہی ہے۔آج چیمپین شپ کے آغاز کا دوسرا دن تھا جس میں سینیئرز ایمیچوراور لیڈیزکیٹگریز کے میچ ہوئے ۔ آج دوسرے دن میں ٹاپ لیڈراحمد بیگ لاہور گیریژن گالف کلب سے کل 125 گراس اسکور کے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن ہاکی چیمپئن شپ 26نومبر سے لاہور میں کھیلی جائیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 30 ویں قومی خواتین ہاکی چمپئن شپ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہو گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر کے مطابق چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں جس میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ان ٹیموں میں پاکستان آرمی، پاکستان ...
مزید پڑھیں »عالمی سنوکر چیمپئن شپ کل سے میانمر کے شہر ینگون میں شروع ہو گی
ینگون(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی سنوکر چمپئن شپ کل اتوار سے میانمار کے شہر ینگون میں شروع ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 52 سے 55 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، اور یہ چیمپئن شپ 27 نومبرتک جاری رہے گی ،ْ چمپئن شپ میں بابر مسیح، محمد آصف اور محمد بلال مینز کیٹیگری میں جبکہ عمران شہزاد ماسٹرز کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »ماں بننےکے بعد ٹینس سٹار ثانیہ نے دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کردیا
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جم واپسی ہو گئی، انہوں ورک آؤٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالی۔30 اکتوبر کو ماں بننے والی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دو روز قبل اپنی 32 ویں سالگرہ اپنے نومولود بیٹے اذہان اور شوہر شعیب ملک کے ساتھ منائی تھی اور ...
مزید پڑھیں »