فیفا ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام فیفا کے تعاون سے جاری پانچ روزہ ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں مکمل ہو گیا۔کورس میں ملک بھر سے30 ریفریز نے حصہ لیا جن میں چار خواتین بھی شامل تھیں۔ کورس کی قیادت فیفا ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی نے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں "رسجا” کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد
رسجا کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوران چائے کے وقفے کے دوران ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے صحافی محمد اعصام اور کراچی کے سینئر سپورٹس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے معطل منصوبے صوبائی اسمبلی کی گرفت میں
خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے معطل منصوبے صوبائی اسمبلی کی گرفت میں مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے کئی منصوبے، جن میں کھیلوں کے کمپلیکس کی تعمیر شامل تھی، ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے معاملے پر طویل خاموشی آخرکار صوبائی اسمبلی تک پہنچ گئی ہے۔ رائٹ ٹو انفارمیشن (آر ٹی آئی) قانون کے تحت معلومات فراہم کرنے سے ...
مزید پڑھیں »پشاور میراتھن ریس چھ ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان
ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے 6 ستمبر کو پشاورمیراتھن ریس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ 25 کلومیٹر پر مشتمل ریس پشاور میں بی آر ٹی روٹ پر چمکنی سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس تک ہوگی۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے تعاون سے ریس میں ملک بھر سے اتھلیٹس حصہ لیں گے۔ ریس میں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جاری کر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز ؛ پاکستان کے معید بلوچ نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کے معید بلوچ نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔ چوتھے ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز وینزویلا کے شہر کیراکس میں جاری ہیں۔ پاکستان کے معید بلوچ نے جمعرات کو 200 میٹر دوڑ میں سلور میڈل حاصل کیا۔انہوں نے فاصلہ 21 عشاریہ 72 سیکنڈز میں طے کیا۔ وینزویلا کے ایتھلیٹ نے 21 عشاریہ 69 کی ...
مزید پڑھیں »پیرالمپکس گیمز کا آغاز 28 اگست سے شروع ، پاکستان کے حیدر علی شرکت کرینگے
پیرس میں پیرالمپکس گیمز کا آغاز 28 اگست سے 8 ستمبر تک ہوگا، ان گیمز میں22 کھیلوں کے ایونٹس میں 4400 ایتھلیٹس ان ایکشن ہونگے ۔ ان گیمز میں پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی ڈسکس تھرو میں حصہ لیں گے ،حیدر علی 26 اور 27 اگست کی درمیانی شب پیرس پہنچیں گے ،اس سے قبل حیدر علی پیرا المپکس ...
مزید پڑھیں »مکسڈ مارشل آرٹس ؛ پاکستانی "ایمان خان” نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان کی ایمان خان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ایمان خان نے سینئر ویمن فلائی ویٹ 56.7 کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی دینارا آیاپووا کو ناک آؤٹ کیا، ایمان خان نے دینارا آیاپووا کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے فتح حاصل کی، ایمان خان نے پاکستان کے لئے ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے "ارشد ندیم” کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
ارشد ندیم اور ان کے اہل خانہ کے لیے عمرے کا خصوصی پیکیج۔ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور منیف ٹی وی کی جانب سے تقریب کا انعقاد۔ ارشد ندیم نے پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے غیر مقیم سعدی کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے عمرے کا خصوصی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختو نخوا میں چیس کے فروغ کی راہ میں رکاوٹیں؟
خیبرپختونخوا میں چیس کے فروغ کی راہ میں رکاوٹیں؛ متوازی ایسوسی ایشن بنانے کی کوششوں کا انکشاف پشاور: خیبرپختونخوا چیس ایسوسی ایشن کے صدر عمر خان نے چیس کی ترقی اور فروغ کے لیے صوبے میں اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ تاہم بعض عناصر صوبے میں کھیلوں کے نظام کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ عناصر متوازی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے فروغ میں میڈیا کا اہم کردارہے ؛ ڈاکٹر منور حسین
کھیلوں کے فروغ میں میڈیا کا اہم کردارہے:ڈاکٹر منور حسین سرسید یونیورسٹی معیاری تعلیم کیساتھ کھیلوں کو بھی فروغ دے رہی ہے: پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد سے گفتگو لاہور( سپورٹس رپورٹر) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹرمنور حسین نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا اہم ترین کردار ...
مزید پڑھیں »