دیگر سپورٹس

پاکستان ہاکی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں کون سی پوزیشن حاصل کی؟

ہالینڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم نے ناکامیوں کی اخیر کر دی، بیلجئیم سے دوبارہ ہار کر چھٹی یعنی آخری پوزیشن حاصل کر لی۔ہالینڈ میں ہونے والی آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آخری روز ٹیم پاکستان کو آخری پوزیشن مل گئی۔ بیلجئیم کے ساتھ پانچویں پوزیشن کے میچ میں چار تین کی ہار سے چھٹی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، فائنل میں پشاور ڈویژن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنوں ڈویژن کو دو کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخوا عزیز اﷲ جان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام فاتح کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر16ویمنز فٹبال چیمپئن شپ ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل

لاہور(سپورٹس لنکرپورٹ)شلائلہ بلوچ قومی انڈر 16 ویمنزچیمپئن شپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں اسلام آباد نے کراچی یونائیٹڈ کو3-0اورکراچی ککرز نے گلگت بلتستان کو 5-0سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ سٹی سکول گلبرگ گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں اسلام آباد نے جارحانہ آغاز کیا، پہلے منٹ میں ہی ایمانیہ نے گول ...

مزید پڑھیں »

رومیلولوکاکو رونالڈو اور میسی سے آگے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)بیلجیئم کے فارورڈ رومیلولوکاکو کا گول ریکارڈ کرسٹیانو رونالڈواور لائنل میسی سے بہتر ہے ۔لوکاکو نے فیفا ورلڈ کپ میں بھی اب تک 4گول کئے ہوئے ہیں جبکہ بیلجیئم کی طرف سے 71انٹرنیشنل میچز میں 40بار گیندکو جال میں پھینکا جبکہ کرسٹیانو رونالڈ نے 69میچز میں پرتگال کی نمائندگی کرتے ہوئے 22گول کئے ،ارجنٹائن کے لائنل میسی 70 ...

مزید پڑھیں »

ایسٹ بورن انٹرنیشنل کا ٹائٹل کیرولین ووزنیاکی نے جیت لیا

ایسٹ بورن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں جاری ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگل ٹائٹل ڈنمارک کی عالمی نمبر دو کھلاڑی کیرولین ووزنیاکی نے جیت لیا،فائنل میں بیلاروس کی آرینا سبالینکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اسی ٹورنامنٹ کی مینز سنگل ٹرافی پر جرمنی کے میسچا زویریو قابض ہو گئے۔ویمنز سنگل کے فیصلہ کن معرکے میں ٹاپ سیڈ ...

مزید پڑھیں »

مدینہ اور فرحان پاکستان انٹرنیشنل سکواش چیمپئن ٹائٹل کے فاتح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان انٹرنیشنل سکواش چیمپئن میں مدینہ ظفر نے ویمنز اور فرحان محبوب نے مینز ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ ویمنز فائنل میں دو حقیقی بہنوں مدینہ ظفر اور فائزہ ظفر کامقابلہ تھا ،بڑی بہن نے چھوٹی کو شکست دے کر چیمپئن ہونے کااعزاز حاصل کیا،مدینہ ظفر کی جیت کا سکور 11-4،11-7اور11-8رہا ۔ مینز فائنل میں فرحان محبوب ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،یوروگوئے نے رونالڈو کی ٹیم کو باہر کردیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے دوسرے ناک آؤٹ میچ میں یوروگوئے نے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔شائقین فٹبال کے لیے پرتگال کی شکست انتہائی حیران کن ہے کیوں کہ پرتگال ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک تھی جبکہ اس سے قبل ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن کیخلاف میچ کے مین آف دی میچ ایمباپے کے دیکھئے شاندار دو گول کی ویڈیو

What a performance from @KMbappe! Here's his @Budweiser #ManoftheMatch interview following #FRAARG… pic.twitter.com/IhLeSX27n8 — FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) June 30, 2018

مزید پڑھیں »

ایمباپے نے پیلے کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2018 کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنارا کرانے والے فرانسیسی کھلاڑی کائلیان ایم باپے نے عظیم برازیلین فٹبالر کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ کے دوسرے ہاف میں فرانس اور گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ ارجنٹائن کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free