دیگر سپورٹس

لائنل میسی نے گولوں کی سنچری مکمل کرلی

سینٹ پیٹرز برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے اہم ترین گروپ میچ میں نائیجیریا کو دو،ایک سے مات دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم ارجنٹائن لگاتار چوتھی مرتبہ اس اعزاز کی مالک بنی جسے دو ہزار دو میں پہلے مرحلے سے گھر واپسی کیلئے سامان باندھنا پڑا تھا۔لائنل میسی نے رواں ورلڈ کپ میں 100واں گول کرنے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی چیمپئنز ٹرافی،آسڑیلیا نے بھارت کو شکست دیدی

ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو زبردست مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، بھارت کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے چھٹے منٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی لاچلین شارپ نے فیلڈ گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،برازیل بھی پری کوارٹر فائنل میں داخل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ): فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ای کے میچ میں برازیل نے سربیا کو 2-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنلز مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔اسپارٹک اسٹیڈیم ماسکو میں کھیلے گئے میچ میں برازیل کو اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کے لیے سربیا کو شکست دینے کی ضرورت تھی۔پانچ بار کی چیمپئن برازیل کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن کی کامیابی ‘تعویز’ کا نتیجہ؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)لیونل میسی اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم نے گزشتہ شب بمشکل نائیجریا کو ڈرامائی انداز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے ناک آﺅٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ ارجنٹائن کی ٹیم کو اس کامیابی پر اپنی کوشش کی بجائے ایک صحافی کے تحفے کا شکر گزار ہونا چاہئے۔ جی ہاں ایک رپورٹر کی ...

مزید پڑھیں »

جرمنی عالمی کپ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے والی لگاتار تیسری دفاعی چیمپیئن

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2018 میں جرمنی کی جنوبی کوریا کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کے ساتھ ہی عالمی کپ میں لگاتار تیسری مرتبہ دفاعی چیمپیئن ٹیم پہلے ہی راؤنڈ میں ہی سے باہر ہو گئی۔ دفاعی چیمپیئن اور ورلڈ کپ 2018 کے لیے فیورٹ ٹیموں میں سے ایک تصور کی جانے والی جرمنی کی ٹیم جنوبی کوریا کے ہاتھوں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،دفاعی چیمپئن جرمنی کی چھٹی

کازان(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ایف کے میچ میں جنوبی کوریا نے جرمنی کو 0-2 سے شکست دے کر دفاعی چیمپئن کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔مجموعی طور پر جرمن کھلاڑیوں نے 70 فیصد سے زائد بال کا پوزیشن اپنے پاس رکھ کر میچ پر اپنا غلبہ برقرار رکھا تاہم جنوبی کوریا کے خلاف گول ...

مزید پڑھیں »

لیثرر لیگز نیشنل چمپئن شپ کا آغاز 28 جون سے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثرر لیگز نیشنل چمپئن شپ کا آغاز 28 جون کو کراچی کے بلوچ مجاہد فٹ بال اسٹیڈیم میں ہوگا جبکہ فائنل 30 جون کو کھیلا جائے گا۔چمپیئن شپ میں شرکت کرنے والی مردان، پشاور، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، قلعہ سیفﷲ اور حیدرآباد کی ٹیمیں کراچی کینٹ پہنچیں گی جہاں سے انھیں ریلی کی شکل میں ہوٹل پہنچایا ...

مزید پڑھیں »

26 ویں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول کا آغاز

ایبٹ آباد( نواز گوھر )26 واں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹیول گزشتہ روز کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا جس میں ملک بھرسے 600 سے زائدمردوخواتین ایتھلیٹ شرکت کررہے ہیں سپورٹس فیسٹیول کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے کیا ان کے ہمراہ سابق ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود ‘ڈائریکٹر آپریشنز سید ثقلین شاہ ‘اے ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق قریشی کو انٹالیا اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

استنبول (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو انٹالیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ترکی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر، جمہوریہ چیک کے رومن جیباوے اور ان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free