میونخ، استنبول(سپورٹس لنک رپورٹ) جرمنی کے ٹینس اسٹار الیگزینڈر زویریو نے مسلسل دوسری مرتبہ میونخ اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔اتوار کو 71منٹ تک جاری رہنے والے مینز سنگل کے فائنل میں انہوں نے ہم وطن فلپ کولشرائبر کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ تین کے یکساں اسکور سے ٹھکانے لگا کر اپنے پروفیشنل کیریئر میں ساتوا ں ٹور ٹائٹل ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سندھ گیمز میں معصوم بچوں اور بچیوں کیساتھ ظلم کیا گیا،صاحبزادہ شبیر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبروسابق ایم این اے صاحبزادہ شبیر حسن انصار ی نے کہاہے کہ حالیہ ختم ہونے والی سندھ گیمز میں پاکستان کے معصوم بچوں اور پاکستان کے معماروں کے ساتھ ظلم کیا گیا ہے،انہیں کھانا ،رہائش اور دیگر سہولیات سے محروم رکھ کر سندھ کے حکمرانوں نے ثابت کردیا ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے عوام کو دشمنوں ...
مزید پڑھیں »چیلسی ویمنز ٹیم نے ایف اے کپ جیت لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیلسی ویمنز فٹبال کلب نے آرسنل ویمنز کلب کوفائنل میں 3-1سے شکست دے کر ایف اے کپ جیت لیا۔چیلسی نے دوسری بار یہ اعزاز حاصل کیا ،فائنل میں چیلسی کی طرف سے فران کیربے نے ایک اور رامونا بیکہمین نے 2گول کئے ،آرسنل کی طرف سے واحد گول ویواینی میڈیما نے کیا۔چیلسی کی منیجر ایما ہائس کا ...
مزید پڑھیں »پوائنٹس ٹیبل پر پہلا نمبر،،انگلش پریمیئر لیگ ٹرافی مانچسٹر سٹی کو مل گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کی ٹرافی مانچسٹرسٹی کے حوالے کردی گئی جس نے لیگ کے 36میچز 94پوائنٹس کے ساتھ حتمی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔گزشتہ روز مانچسٹر سٹی نے ہڈرس فیلڈ ٹاؤن کیساتھ میچ بغیر کسی گول کے برابر کھیلا ،یہ رواں سیزن میں چوتھامیچ تھاجو برابر رہا ،مانچسٹر سٹی نے صرف دومیچ ہارے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سائیکلسٹ عبدالرحمن کا 168 دنوں میں ملک کا چکر لگا نے کا ریکارڈ
فاٹا اور خیبرایجنسی میں بیس بال کا بہت ٹیلنٹ ہونا باعث مسرت،فخرعلی شاہ
جمرود(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ فاٹا و بالخصوص خیبر ایجنسی میں بیس بال کا بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن جہاں مجھے خوشی ہوئی وہاں مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ حکومت کے جانب سے اس کھیل کو کوئی اہمیت ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،فائنل کی لائن اپ مکمل
سیمی فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی سینئر صحافی ایڈیٹر نئی بات شہزاد انور فاروقی تھے اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین ایونٹ میں سندھ اور پاکستان واپڈا جبکہ مردوں کے ایونٹ پاکستان واپڈا اور پاکستان ائیرفورس کی ٹیموں نے فائنل جگہ بنالی ۔پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آبادکے حمیدی حال میں جاری قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،پہلے روز سنسنی خیز مقابلوں کی تصویری جھلکیاں
خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،سنسنی خیز مقابلے جاری،پہلےروز پشاورکی برتری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 23گیمز کے حوالے سے انٹر ریجنل مرد مقابلوں کے پہلے روز کے نتائج کے مطابق والی بال میں پشاور ، سوات ، بنوں اور مردان کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں ، گذشتہ روز کھیلوں کے مقابلے میں سوات نے کوہاٹ کو تین صفر سے ، بنوں نے ڈی آئی خان تین صفر سے جبکہ ...
مزید پڑھیں »