اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی کوالیفائرز برائے یوتھ اولمپکس کیلئے نو رکنی قومی ٹیم سمیت چار اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نو رکنی سکواڈ میں اویس ارشاد (گول کیپر)، وقاص احمد (کپتان)، علی رضا، محبت اﷲ (نائب کپتان) جبکہ کھلاڑیوں میں مرتضیٰ یعقوب، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سپریم کورٹ کا فٹبال فیڈریشن کو 14روز میں انتخابات کرانے کا حکم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ نے دو ہفتوں میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کرانے کا حکم دیتے ہوئےعملدرآ مد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی اورفٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کا معاملہ نمٹا دیا،چیف جسٹس میا ں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی توفٹ بال فیڈریشن کے صدر فیصل صا لح حیات عدالت ...
مزید پڑھیں »ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ،رافیل نڈال مردوں میں بدستور پہلے نمبر پر موجود
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار رافیل نڈال مینز سنگلز میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، سوئس سٹار راجر فیڈرر دوسرے، کروشیا کے مارین کلک تیسرے نمبر پر موجود ہیں، جان اسنر 8 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، ہیون چنگ ...
مزید پڑھیں »ملک میں کھیلوں کی اکیڈمی کا قیام وقت کی ضرورت،صبا شمیم
اسلام آباد ( نواز گوھر ) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (خواٹین ونگ) کی چیئرپرسن صباء شمیم جدون نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے اکیڈمی کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں اسوا فٹ بال اکیڈمی کے زیراہتمام انڈر 14 فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی ...
مزید پڑھیں »سوات انڈر 23 خواتین انٹر ڈسٹرکٹ گیمز کا افتتاح،،رنگا رنگ تقریب کی تصویری جھلکیاں
انڈر23 گیمز،سوات ریجن میں خواتین انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز
سوات(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں سوات ریجن میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے پروقار ورنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئے جس میں سوات‘دیر اپر ‘دیر لوئر ‘چترال اور شانگلہ سے چھ سو سے زائد کھلاڑی تیرہ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں گیمز کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر سوات شاہد ...
مزید پڑھیں »پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ 11مئی سے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جا ن کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام باکسنگ کے فروغ کیلئے چیمپئین شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ 11مئی سے شروع ہوگی جس میں خواتین کی 6 ویٹ کیٹیگریز بھی رکھی گئی ہیں، کامیا ب باکسرز کو لاکھوں روپے انعامات دیئے جائیں گے،اس کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا، تربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگا جس میں5سے 16سال کی عمر کے نئے پیراک حصہ لیں گے،ماہر کوچز نئے پیراکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تربیت دیں گے۔ تربیتی کیمپ کے اوقات پیر سے جمعہ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز میزبان آسڑیلیا کی برتری کے ساتھ ختم
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) 21ویں کامن ویلتھ گیمز کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام ہوگیا،آسٹریلیا مجموعی طور پر198تمغے جیت کر سرفہرست رہا،پاکستان نے ایک گولڈ میڈل سمیت پانچ تمغے جیتے ۔تفصیلات کے مطابق 21ویں کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کے دوران آسٹریلوی گلوکاروں اور فنکاروں نے خوب رنگ جمایا ،جمیکا کے سابق سپرنٹر یوسین بولٹ نے بھی ...
مزید پڑھیں »ہیلا لیا جوہانیس نے نمیبیا کیلئے نئی تاریخ رقم کردی
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) ہیلا لیا جوہانیس نے کامن ویلتھ گیمز میں نمیبیا کے لئے نئی تاریخ رقم کردی ۔ وہ اپنے ملک کی پہلی خاتون ا یتھلیٹ بن گئی ہیں جنہوں نے میگا ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ انہوں نے42اعشاریہ دو کلو میٹرز پر مشتمل ویمنز میراتھن فائنل میں دو گھنٹے32 منٹ اورچار، صفر سیکنڈز میں ...
مزید پڑھیں »