دیگر سپورٹس

بین الصوبائی گیمز،،جہانگیر خانزادہ پنجاب دستے کی کارکردگی پر خوش

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)  صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ چوتھی بین الصوبائی گیمز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے کی کارکردگی شاندار رہی ہے پنجاب حکومت نے صوبہ میں سپورٹس کا بہترین انفراسٹرکچر بنایا ہے جس کے اثرات سامنے آرہے ہیں ، امید ہے پنجاب کا دستہ آئندہ بھی اسی طرح کی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھے ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ شروع ہو گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لیثرر سٹی بائولنگ کلب کے تعاون سے یوم پاکستان ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ کا آغاز ہو گیا، ایونٹ کے پہلے روز افتتاحی پروگرام منعقد کیا گیا ایونٹ کے مہمان حصوصی پشتون ایکشن کمیٹی کے چیئرمین جاوید بنگش نے بال ترو کرکے ایونٹ کا باقاعدہ آغاز کیا۔ ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار ایک پاکستانی ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای ریسل مینیا کا حصہ

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلر کو اس کمپنی کے سب سے بڑے سالانہ ایونٹ ریسل مینیا میں شرکت کا موقع مل رہا ہے اور وہ بھی ایک چیمپئن شپ میچ کے لیے۔پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علیٰ نے منگل کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے پروگرام 205 لائیو میں کروزر ویٹ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن،،سرینا کی کہانی پہلے رائونڈ میں ختم

فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق امریکن سٹار سرینا ولیمز میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، گربین مگوروزا پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میچ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،،،مختلف کھیلوں کے کیمپ اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام کامن ویلتھ گیمز کی کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ جاری ہیں۔ پاکستان کی پانچ رکنی قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گی ان کھلاڑیوں میں عبدالغفور 56 کلوگرام، طلحہ طالب 62 کلوگرام، ابو سفیان 69 کلوگرام اور محمد نوح دستگیر بٹ ...

مزید پڑھیں »

رونالڈینیو سیاسی کھیل کیلئے بھی تیار

برازیلیا (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق برازیلین اسٹرائیکر رونالڈینیو رواں سال اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ ان کے برازیلیا سے بطور امیدوار کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے گئے ہیں۔ وہ برازیل ری پبلکن پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لیں گے ۔ ایک تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ انتخابات کیلئے اپنی ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی ایونٹس،،،فیصل صالح حیات نے بڑا اعلان کردیا

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ سید فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ ایشین فٹ بال فیڈریشن (ساف) کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اس کے زیرانتظام ہونے والے تمام ایونٹس میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے یہ بات کوالالمپور میں ہونے والے اے ایف سی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہی۔اس موقع پر صدر ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر کو رنگ میں واپسی کیلئے کلیئر کردیا گیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای نے آخرکار اپنے ایک مقبول ترین ریسلر کو رنگ میں واپسی کے لیے کلیئر کردیا ہے جو ان کے کروڑوں مداحوں کے لیے غیرمتوقع سرپرائز سے کم نہیں۔اور یہ ریسلر ہیں ڈینیئل برائن، جنھوں نے فروری 2016 میں مختلف طبی مسائل کی وجہ سے جبری ریٹائرمنٹ پر مجبور ہونا پڑا تھا۔دماغی چوٹوں کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

چوتھی بین الصوبائی گیمز اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز میں پنجاب کے کھلاڑی بازی لے گئے ‘نتائج کے مطابق پنجاب 65 گولڈ‘44 سلور ‘30 برانز میڈلز اور3235پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر رہا‘میزبان خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے بھی تمام کھیلوں میں بھرپور مقابلہ کیا‘خیبر پختونخوا 37 گولڈ‘46 سلور‘37 برانز میڈلز اور 2532 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر رہا‘سندھ 17 گولڈ‘16 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free