دیگر سپورٹس

اے جے اسٹائلز سب سے بہترین ریسلر قرار

  موجودہ ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اے جے اسٹائلز کو 2017 کا سب سے بہترین ریسلر قرار دیا گیا ہے۔ پرو ریسلنگ السترڈز نامی جریدے نے اے جے اسٹائلز کو گزشتہ سال کا بہترین ریسلر قرار دیا۔ 2016 میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بننے والے اے جے اسٹائلز نے ڈیبیو کے بعد ہی مقبولیت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کردی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹین پین بائولنگ چمپیئن شپ کا آغاز 16جنوری سے

پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور لیثر ر سٹی بائولنگ کلب کے تعاون سے 11th نیشنل ٹین پین بائولنگ چمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جو 16جنوری سے ر لیثر ر سٹی بائولنگ کلب صفہ گولڈ مال ایف۔ سیون مرکز میں شروع ہوگی۔پانچ دن کے اس ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

نیب کا پی ایچ ایف، کرکٹ بورڈ اور پی ایس بی کیخلاف انکوائری کا حکم

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن میں وسائل کے بے دریغ استعمال کی شکایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ بدعنوانیوں اور وسائل کے بے دریغ ...

مزید پڑھیں »

دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ شروع

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے زیر اہتمام جوبلی انشورنس دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ شروع ہو گئی، ابتدائی روز دو بڑے اپ سیٹس ہوئے، عمر فاروق اور شہریار خان کو ان سیڈڈ کھلاڑیوں کے ہاتھوں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ہفتے کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس سنوکر ہال میں قومی جونیئر انڈر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ہاکی فیڈریشن میں تبدیلیاں،کچھ ناراض کچھ خوش

اس سال پاکستانی ہاکی ٹیم کو کامن ویلتھ گیمز، ایشیئن گیمز اور ورلڈ کپ جیسے تین بڑے ٹورنامنٹس میں شرکت کرنا ہے تاہم پاکستانی ٹیم کی کارکردگی، موجودہ عالمی رینکنگ میں 13ویں پوزیشن اور سب سے بڑھ کر ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی میں بار بار تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئی بھی پاکستانی ٹیم سے کسی بڑی کامیابی کی ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب محکمہ سپورٹس کی کارکردگی پر شادماں

لاہور:سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی زیرصدارت پنجاب سٹیڈیم میں ہفتہ کے روز اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ سپورٹس کی 2016-17ء میں کار ہائے نمایاں، ٹورازم اور آرکیالوجی اور امور نوجوانان کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں مینجنگ ڈائریکٹر ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب احمر ملک، ڈی جی آرکیالوجی، ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ، ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

اینجلیک نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سٹار جرمن کھلاڑی اینجلیک کیربر نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں ایشلے بارٹی کو شکست دے کر کیریئر کا 11واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل حاصل کیا۔ آسٹریلیا میں منعقدہ ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگل فائنل میں اینجلیک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ...

مزید پڑھیں »

گولڈ میڈلیسٹ سندھ نیٹ بال ٹیم کے لئے کیش ایوارڈ کاا علان

ڈاکٹر نیاز علی عباسی سیکرٹری محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرحکومت سندھ نے گولڈ میڈلسٹ سندھ کی نیٹ بال ٹیموں(مرداور خواتین) کے لئے کیش ایوارڈ کا اعلان کیا ہے ،سندھ نیٹ بال کی دونوں ٹیموں نے دوسرے قائداعظم گیمز جو کہ اسلام آباد میں 25 سے 29 دسمبر2017 ہوئے تھے نیٹ بال کے ایونٹ میں گول میڈلز حاصل کیا تھے ، ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی

  پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی ۔نائیجیریا میں جاری بین الاقوامی آرمڈ فورسز ٹورنامنٹ میں پاک فوج کی پولو ٹیم نے 3.5کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی آرمی کی پولو ٹیم کو 15گول سے شکست دی ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان ، بھارت ، مصر ، نائیجیریا ، ...

مزید پڑھیں »

قومی جونیئر انڈر 21سنوکر چیمپئن شپ آج شروع ہو گی

پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن ، پاکستان سپورٹس بورڈ اور جوبلی انشورنس کے اشتراک سے دسویں قومی جونیئر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں آج شروع ہو گی۔ ورلڈ انڈر 18چیمپئن محمد نسیم اختر نیشنل چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ گزشتہ سال کے رنرز اپ محمد حارث طاہر بھی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free