کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم پر جاری کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز ہوم ایج کراچی کے شہزادے اور ہاک میرپور خاص کے شہزادے نے میدان مار لیا۔ جب انہیں بالترتیب ایچ ایس جے نوابشاہ کے شہزادے کو 101رنز اور اگلو سکھر کے شہزادے کو 3وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار ہونا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کیخلاف سیریز،آسڑیلوی سکواڈ کااعلان،5نئے کھلاڑی شامل
سڈنی:(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا تاہم مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل ٹیم میں جگہ نہ بناسکے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز اکتوبر کے پہلے ہفتے سے ہوگا جس کے لیے آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »پانچواں ٹیسٹ:انگلینڈ نے بھارت پر شکست کا شکنجہ کس دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت پر ایک اور شکست کا شکنجہ کس دیا،مہمان ٹیم 464 رنز کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 58 رنز پر تین وکٹیں گنوا بیٹھی جس میں ویرات کوہلی اور چتیشور پجارا کو صفر کی ہزیمت کا سامنا رہا۔کیننگٹن اوول میں پانچویں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلش ٹیم نے اپنی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارت نے سب سے زیادہ 6مرتبہ ٹرافی جیتی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر سے شروع ہو رہا ہے،1984سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا یہ 13ایڈیشن ہے، اب تک اس ٹورنامنٹ کو سب سے زیادہ بھارت کی ٹیم نے 6 بار جیتا ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم نے پانچ اور پاکستان کی ٹیم اس ٹورنامنٹ کو دو بار جیتنے میں کامیاب ہوسکی ہے ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں،محمد شامی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد شامی کا کہنا ہے کہ وہ دورہ انگلینڈ کے دوران اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کی کارکردگی میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے، اپنے ایک انٹرویو میں محمد شامی کا کہنا تھا کہ جب 2014میں وہ پہلی بار دورہ انگلینڈ پر آئے تھے اس وقت ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ،قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ایشیاء کپ 2018 ء میں شرکت کے لئے دبئی پہنچ گئی۔قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 623 کے ذریعے دبئی پہنچی۔قومی ٹیم آج آرام کے بعد کل آئی سی سی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ میں فخر زمان، امام الحق ، شان ...
مزید پڑھیں »پہلے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سنچری،کک دنیا کے 5ویں بیٹسمین بن گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین ایلسٹر کک جنہوں نے بھارت کیخلاف جاری پانچ ٹیسٹ میچ کی سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا نے اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں سنچری داغ کر اس فہرست میں جگہ بنا لی ہے جس میں اپنے کیریئر کے پہلے اور آخری ...
مزید پڑھیں »ایلسٹر کک کا ٹیسٹ کیرئیر کے اختتام پر منفرد ریکارڈ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش ٹیم کے سابق کپتان اور اوپنر ایلسٹر کک نے ٹیسٹ کیرئیر کا اختتام منفرد ریکارڈ کے ساتھ کیا ۔بھارت کے خلاف اوول میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں ایلسٹر کک اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی آخری اننگز کھیلنے میدان میں اترے اور شاندار سنچری اسکور کی ۔ایلسٹر کک اپنے اولین اور آخری میچ میں ...
مزید پڑھیں »ریڈ کالج ٹیم کے ٹرائیلز ‘ 20کھلاڑیوں کے انتخاب کو حتمی شکل دے دی گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ریڈ کالج گلشن کی فٹبال ٹیم کو حتمی شکل دینے کیلئے سابق قومی کوچ سید ناصر اسمٰعیل اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے کوالیفائیڈ کوچ یاسر عرفات کی زیر نگرانی سکسٹین اسٹار گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا پر ٹرائیلز کا اہتمام کیا گیا۔ دونوں نامور کوچز نے 20رکنی دستہ کا اتفاق رائے سے اعلان کیا۔کھلاڑیوں میں مرتضیٰ، جواد، عاقب ...
مزید پڑھیں »سندھ حکومت کا شاہد آفریدی کو کرکٹ اکیڈمی کے قیام کیلئے زمین فراہم کرنے کا اعلان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ حکومت نے سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی کو کرکٹ اکیڈمی کے قیام کے لیے کراچی میں جگہ دینے کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کراچی کنگز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان سپر لیگ فرنچائزکراچی کنگز کے تحت نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم پرسندھ کے شہزادے ...
مزید پڑھیں »