لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید کا تبادلہ کراچی کردیا گیا ہے اور امکان ہے کہ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی خالی ہونے والی پوسٹ متوقع وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ذاکر خان کو مل جائے۔ذاکر خان دو سال سے او ایس ڈی ہیں اور گذشتہ چند دنوں سے عمران خان اور کھلاڑیوں کی ملاقات کرانے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹیسٹ کرکٹ کی 142 سالہ تاریخ،،انگلینڈ 1000ٹیسٹ کھیلنے والا پہلا ملک بن گیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلستان نے یکم اگست سے برمنگھم کے گراؤنڈ ایجبیسٹن میں بھارت کے خلاف پانچ ٹیسٹ کی سیریز کے پہلے میچ کا آغاز کیا تو یہ اس کا ایک ہزارواں ٹیسٹ تھا ۔ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ میں انگلستان اس اہم سنگ میل کو پہنچنے ولا پہلا ملک ہے ۔کرکٹ کی تاریخ میں اولین ٹیسٹ میچ 1877میں انگلستان ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی ٹونٹی 4اگست کو ہوگا
بی سیٹری (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان اور سٹار آل رائونڈر شکیب الحسن نے کہا ہے کہ ناقص بیٹنگ کالی آندھی کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کا سبب بنی، دوسرا میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پہلے میچ میں 7 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »جو روٹ کے ٹیسٹ کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 14ویں انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں، روٹ نے بدھ کو بھارت کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا، ...
مزید پڑھیں »قومی انٹر ریجن انڈر19- کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز آٹھ میچوں کا فیصلہ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر19- کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا جس میں اسلام آباد،،کراچی وائٹس،،کوئٹہ،، فیصل آباد، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، لاڑکانہ اور پشاور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، پنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میںاسلام آباد نے راولپنڈی کو چار وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »برمنگھم ٹیسٹ،،انگلینڈ کی ٹیم 285پر 9 وکٹیں گنوا بیٹھی
برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا آغاز برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہوگیا، میزبان ٹیم اپنی تاریخ کا 1000 واں ٹیسٹ میچ یاد گار بنانے کے لیے پراُمید ہے۔بدھ کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اتنا سود مند ثابت نہیں ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے،،جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پھر ہرا دیا
دمبولا (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے 5 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان سری لنکا کو باآسانی 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بلے بازی کا فیصلہ کیا تو جنوبی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں دل کھول کر اضافہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کئی سفارشات کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز، بورڈ کے افسران ،کوچز، امپائروں اور میچ ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے۔پی سی بی نے 31 کھلاڑیوں کو ایک ماہ کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان اگلے ایک دو دن میں کردیا جائے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی’ گلوبل کرکٹ اسٹریٹجی ‘سامنے آگئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو گلوبل کرکٹ اسٹریٹجی پر تفصیلی بریفنگ دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی یکم جنوری سے گلوبل کرکٹ اسٹریٹجی متعارف کرا رہا ہے جس کا مقصد تمام ممالک کے لیئے یکساں مواقع فراہم کرنا، ٹیسٹ کرکٹ کو بچانا، ٹی ٹوئنٹی لیگز کی بھرمار پر کنٹرول کرنا ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی
سینٹ کٹس(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔امریکا میں کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے تاہم میچ بارش ...
مزید پڑھیں »