ٹیگ کی محفوظات : ورلڈ کپ

بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت فائنل میں مدمقابل

پاکستان اور بھارت نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنلز میں پاکستان نے سری لنکا کو156 رنز جبکہ بھارت نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین فائنل 20 جنوری کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،شاہین آفریدی کی تباہ کن بائونگ، آئرلینڈ زمین بوس

شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔ ونگھاری میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔ شاہین آفریدی کی تباہ کن ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت کا ٹکرائو کل

پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان میچ آج عجمان اوول کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائیگا اس سلسلے میں پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے جبکہ بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی ایم سی سی گرائونڈ عجمان میں مد مقابل ہونگی۔ شیڈول کے مطابق 13 جنور ی کو نیپال اور سری ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹر نے سر ڈان بریڈ مین کو پیچھے چھوڑ دیا

افغانستان کے انڈر 19 کرکٹر باہر شاہ محبوب نے بیٹنگ ایوریج میں عظیم بلے باز ڈان بریڈمین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ افغانستان کرکٹ بین الاقوامی سطح پر تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور اس کی سینئر ٹیم رواں سال کے آخر میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرے گی وہیں پر اس کے کھلاڑی بھی بھرپور انداز ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت جمعہ کو مدمقابل

پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین ورلڈ کپ کا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور یو اے ای میں مشترکہ طور پر منعقد کئے جارہے پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ سے قبل چار ورلڈ کپ منعقد ہوچکے ہیں جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے دو دفعہ ورلڈ کپ جیتا جبکہ دفاعی چمپئن بھارت اور ساؤتھ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free