ٹیگ کی محفوظات : پشاورزلمی

فائنل میں پہنچے تو۔۔۔۔ڈیرن سیمی کا بڑااعلان سامنے آگیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ فائنل میں پہنچے تو پشاور زلمی کی پوری ٹیم کراچی آئے گی،ٹائٹل کے دفاع کیلئے پر امید ہیں، مایوس کن نتائج پر انجریز کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہیں کروں گا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ اگرچہ ایونٹ کے آغاز اور دوران ٹورنامنٹ ہمارے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دیوانے ہو جائیں تیار،آج ہوگا بڑا ٹاکرا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے سنسنی سے بھرپور مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایونٹ کا دسواں میچ کھیلا جائے گا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا، دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں اپنے 3،3 میچز کھیل چکی ہیں۔ پشاور زلمی کے ...

مزید پڑھیں »

اصل کپتان شاہد آفریدی ہی ہیں،عماد وسیم

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)سپر اسٹارشاہد خان آفریدی اب کپتانی میں دلچسپی نہیں رکھتے اور کیریئر کے آخری سالوں میں اپنی کرکٹ کو انجوائے کرنا چاہتے ہیں۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ قیادت کی ذمے داری نہیں لینا چاہتا لیکن کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم کو جتوانا چاہتا ہوں۔ پشاورزلمی کو چھوڑ کر کراچی کنگز کو جوائن کرنے کے باوجود شاہد آفریدی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،آج مزید دو میچ،کون کس کے مدمقابل

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ملتان سلطانز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ٹاکراہوگا۔ آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایونٹ کا چھٹا میچ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔ ایونٹ میں دو مرتبہ کامیابی سمیٹنے والی ملتان ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا کونسان معروف اداکار پی ایس ایل تھری دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گیا،جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کرکٹرز تو موجود نہیں البتہ بالی وڈ اداکار سنجے کپور پی ایس ایل تھری کا افتتاحی میچ دیکھنے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکار انیل کپور کے بھائی اداکار سنجے کپور نے کہا کہ ’’وہ پی ایس ایل تھری کا حصہ بن کر خوشی محسوس کررہے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free