لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کردیئے ہیں، بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس (بوائز او ر گرلز) کے ٹرائلز ہوئے، بوائز میں سے سبحان عاصم، حمزہ اکرام، عابد اقبال، شہروز رزاق، یوسف ملہی، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : گیمز
انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کوہاٹ ریجن میں مردوں کے مقابلوں کا آغاز
پشاور( سپورٹس رپورٹر) کوہاٹ ریجن میں خواتین گیمز کے بعد انڈر 23گیمز کے حوالے سے مردکھلاڑیوں کے مقابلے شروع ہوگئے،تین ضلعوںپر مشتمل چھ سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، جس میںکرک ،ہنگو اور کوہاٹ کے کھلاڑی شامل ہیں ،کوہاٹ سٹیڈیم میںجاری کھیلوںکے اس بڑے میلے کا رنگا رنگ تقریب کا باضابطہ افتتاح کمشنر کوہاٹ مطہر زیب نے کیا ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس،جمہوریہ چیک کی ایسٹر نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
پیانگ یانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) جمہوریہ چیک کی 22 سالہ ایسٹر لیڈیکا ونٹراولمپک گیمز کے دوران دو کھیلوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے اسکی انگ سپر جی مقابلے میں حیران کن کامیابی کے بعد گزشتہ روز اسنو بورڈنگ پیرالل جائنٹ سلالوم میں بھی جرمنی کی سیلینا جورگ کو ٹھکانے لگا ...
مزید پڑھیں »جاپان کے یوزورو ہانیو نے ونٹراولمپکس میں تاریخ رقم کردی
پیانگ یانگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جاپان کے 23 سالہ ایتھلیٹ یوزورو ہانیو نے ونٹراولمپک گیمز میں نئی تاریخ رقم کردی۔ وہ 66سال کے عرصے میں مینز اولمپک فگر سکیٹنگ میں متواتر تمغے حاصل کرنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ۔ کمر کی انجری سے نجات کے بعد کھیل میں واپسی پرانہوں نے فری سکیٹ پر دو مرتبہ توازن کھویا تاہم 317 اعشاریہ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستان چار رکنی بیڈمنٹن ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): کامن ویلتھ گیمز کے لئے 4 رکنی پاکستانی بیڈمنٹن ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ کامن ویلتھ گیمز 4 سے 15 اپریل تک آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوں گے جس میں پاکستان کی 2 لڑکیوں اور 2 لڑکوں پر مشتمل 4 رکنی بیڈمنٹن ٹیم حصہ لے گی۔ ٹیم میں ماہ حور شہزاد، پلوشہ بشیر، حافظ ...
مزید پڑھیں »