ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ

پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ ۔ شاہین آفریدی کے ساتھ بولنگ کرکے اچھا لگا ۔ میلبرن ٹیسٹ کی بولنگ یاد رہے گی۔ اسلام آباد 11 اگست ; نوازگوھر فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ ملک کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو بار بار پرفارمنس دینی ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز ؛ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم 13 اگست کو لاہور پہنچے گی

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے لئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ بنگلہ دیش ٹیم کو پہلے 17 اگست کو اسلام آباد پہنچنا تھا جبکہ پی سی بی نے بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ تیسرے روز اسلام آباد کلب میں جاری

پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ تیسرے روز اسلام آباد کلب میں جاری کھلاڑیوں کی ہیڈ کوچ عمر گل کے زیر نگرانی پریکٹس کیمپ میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی موجود پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلا چار روزہ میچ تیرہ اگست سے اسلام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کی اسلام آباد کلب میں پریکٹس

اپ ڈیٹ پاکستان شاہینز پریکٹس۔ اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز کی اسلام آباد کلب میں پریکٹس تمام کھلاڑیوں کی ہیڈکوچ عمر گل کی نگرانی میں پریکٹس۔ پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلا چار روزہ میچ تیرہ اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلے گی۔

مزید پڑھیں »

مجھے کرکٹ نہ کھیلنے پر والد کی ڈانٹ پڑتی تھی ؛ محمد ہریرہ

پاکستان کی نمائندگی اعزاز کی بات ہے۔ محمد ہریرہ ۔ مجھے کرکٹ نہ کھیلنے پر والد کی ڈانٹ پڑتی تھی اسلام آباد ۔ 8 اگست نوجوان بیٹر محمد ہریرہ دوسری بار پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے پر بہت خوش ہیں اور اسے اپنے لیے فخر کی بات محسوس کرتے ہیں۔ انہیں پہلی بار گزشتہ سال سری لنکا کے ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ ویرات کوہلی کی تنزلی اور بابراعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہی برقرار ہے۔ بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر بدستور قابض ہیں جبکہ بھارتی بلے باز شبمن ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کے ٹم نیلسن پاکستانی ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر

آسڑیلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹم نیلسن ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ ساؤتھ آسٹریلیا کرکٹ میں منسلک رہے ہیں، جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ سٹاف میں شامل کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹم نیلسن جیسن گلیسپی کے ...

مزید پڑھیں »

سیاسی بحران کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

سیاسی بحران کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی (اصغر علی مبارک)… بنگلہ دیش میں سیاسی بحران کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی، دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ پاکستان اسلام آباد کی پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن

پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن پاکستان شاہینز اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر گل کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی درمیان دو چار روزہ میچوں کی سیریز 13 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free