اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ گل فیروزہ کی لگاتار دوسری نصف سنچری اور مسلسل دوسری سنچری پارٹنرشپ سعدیہ اقبال، طوبٰی حسن اور نشرہ سندھو کی عمدہ بولنگ دمبولا، 23 جولائی2024:ء اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز نے بولرز کی عمدہ کارکردگی اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
جی ایم اکیڈمیز ڈاکٹر عمران عباس آئی سی سی لیول 2 ٹیوٹرز ٹریننگ کورس میں شرکت کریں گے
جی ایم اکیڈمیز ڈاکٹر عمران عباس آئی سی سی لیول 2 ٹیوٹرز ٹریننگ کورس میں شرکت کریں گے۔ لاہور 23 جولائی 2024 ۔ سابق انٹرنیشنل کرکٹر اور جنرل منیجر اکیڈمیز ڈاکٹر عمران عباس 24 جولائی سے مالے، مالدیپ میں ہونے والے چار روزہ آئی سی سی لیول 2 ٹیوٹرز ٹریننگ کورس میں شرکت کریں گے۔ یہ کورس آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »افغانستانی ٹیم کی "چیمپئنز ٹرافی 2025” کے لیے پاکستان آئے گی یا نہیں؟
افغانستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنی شرکت سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف اور نصیب خان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران افغان بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں دورے میں چار، چار روزہ اور چھ ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ لاہور 23 جولائی 2024 : بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں اس سال بالترتیب اگست اور نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے ...
مزید پڑھیں »پشاور کرکٹ کا گڑھ ہے ، ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
نوجوان کرکٹرموبائل سے دوررہیںاوراپنی پریکٹس پر توجہ دیں ، ٹیسٹ کرکٹرساجد خان ٹیسٹ کرکٹرساجد خان نے کہاہے کہ پشاور کرکٹ کا گڑھ ہے ،اس خطے میں کرکٹ کا جتنا ٹیلنٹ ہے شاید کسی دوسرے شہر میں ہوں، آجکل کرکٹرزکو وہ احترام نہیں ملتی جو پہلے ادوار میں فرسٹ کرکٹرزکو ملتی رہی ۔پشاور میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ٹونی ہیمنگ نے قذافی سٹیڈیم لاہور آمد پر گراؤنڈ سٹاف سے ملاقات کی، چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گراؤنڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے حال ہی میں ٹونی ہیمنگ کی چیف کیوریٹر کے طور پر تقرری ...
مزید پڑھیں »پہلا چار روزہ میچ ؛ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 148 رنز سے شکست دیدی
پہلا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 148 رنز سے شکست دیدی۔ مہران ممتاز اور شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ۔ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو چار روزہ میچ میں 148 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش اے کو 428 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن پوری ٹیم 279 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ لیفٹ ...
مزید پڑھیں »دی ہنڈرڈ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے ؛ معین علی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے۔ معین علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ اچھا باؤلر ہے وہ ہماری ٹیم کی ٹاپ پک تھے، ہم نے اسے پک کیا تھا کہ وہ ہمارے لیے شاندار ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے، جس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت کریں گے، اجلاس میں کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت نہ آنا چاہے تو نہ آئے ؛ حسن علی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت نہ آنا چاہے تو نہ آئے۔ نجی ٹی وی چینل کو اںٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے آئندہ سال پاکستانی کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی شرکت سے قطع ...
مزید پڑھیں »