پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ جیسن گلیسپی کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کی نگرانی کریں گے اور دورۂ آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز ریڈ بال ٹیم کی بھی کوچنگ کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیم آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے سے 2 چار روزہ میچز کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت ٹیمیں 6 جولائی کو ٹکرائیں گی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت ٹیمیں 6 جولائی کو ٹکرائیں گی۔ پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی ، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ ، ڈیل اسٹین اور کیون پیٹرسن ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ 3 جولائی کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان نارتھمپٹن اسٹیڈیم ، انگلینڈ پر ہو گا۔ ایونٹ میں 6 ٹیمیں انگلینڈ، بھارت، ...
مزید پڑھیں »گروپ بندی، سیاست، نفاق، دکھاوا ؛ پاکستانی کرکٹ کا آوے کا آوا خراب ہے
گروپ بندی، سیاست، نفاق، دکھاوا؛ پاکستانی کرکٹ کا آوے کا آوا خراب ہے تحریر ; حسنین جمیل وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے بھی حالات سے کچھ نہیں سیکھا۔ وہ بھی میرٹ کی بحائے دوستوں کو نوازنے پر تلا ہوا ہے۔ غیر اعلانیہ چیف سلیکٹر اور ٹیم کے مدارالمنام وہاب ریاض سے سخت باز پرس کی ضرورت ہے جو ہو ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024 میں بھارت، افغانستان، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ تاہم حیران کن طور پر اس میں رنر اپ جنوبی افریقہ کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 بھارت کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ میگا ایونٹ کے اختتام پر ...
مزید پڑھیں »عالمی چیمپیئن ٹیم انڈیا نے ثابت کیا ذہنی طور پر "فٹ” کرکٹ ٹیم ہے ؛ تحریر ؛ اصغر علی مبارک
عالمی چیمپیئن.ٹیم انڈیا نے ثابت کیا ذہنی طورپرفٹ کرکٹ ٹیم ہے ….(اصغر علی مبارک ) … عالمی چیمپیئن ٹیم انڈیا دنیا بھر میں سب سے زیادہ جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ کرکٹ ٹیم ہے۔ ہندوستانی ٹیم کی جیت ٹیم ورک ,ٹیم اسپرٹ اور نوجوان باصلاحیت آئی پی ایل کھلاڑیوں پر کپتان اور سینئرکا مکمل اعتماد کا مظہرہے, فائنل میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ؛ زون چار، زون چھ اور زون سات کی مسلسل دوسری کامیابی
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ؛ زون چار، زون چھ اور زون سا ت کی مسلسل دوسری کامیابی۔ زون چار زون چھاور سا ت نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ۔ لا نڈ ھی جیم خا نہ گرا ونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ زون چار نے زون پانچ کو 5 ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور سیدہ عروب شاہ کی واپسی۔ تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم میں شامل ۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار کپتان برقرار ، تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا
پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ عبداللہ خرم نیازی کی سربراہی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کیلئے پی سی بی کوچز اور ٹرینرز کا اجلاس ہوا ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹر شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
بھارتی ویمن کرکٹر شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی ۔ 20 سالہ شیفالی نے چنئی میں جاری ویمن کرکٹ ٹیسٹ میں ویمن ٹیسٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بنا دی۔ بھارتی اوپنر نے جنوبی افریقا کے خلاف 194 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی جس کے بعد شیفالی 200 سے کم گیندوں پر ڈبل سنچری کرنے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل
ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل ہوں گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں کامیاب ہونے کے بعد ناقابل شکست رہتے ...
مزید پڑھیں »