پاکستان کرکٹ ٹیم نےرینکنگ کی بنیاد پر آئندہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ قومی ٹیم کو اب ٹی 20 ورلڈکپ 2026کیلئے کوالیفائرراؤنڈ نہیں کھیلنا پڑے گا۔ پاکستان کے ساتھ نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ نےٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ کے باعث کوالیفائی کر لیا۔ میزبان کے طور پر بھارت اور سری لنکا نے بھی آئندہ ورلڈکپ کیلئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
ورلڈ کپ میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی ؛ فاسٹ بولر عباس آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی، پوری قوم کی طرح ہمیں بھی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہونے پر مایوسی ہے۔ مکسڈ زون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر عباس آفریدی نے کہا کہ مجھے جب بھی موقع ملا یہی کوشش رہی کہ ٹیم کیلئے 100 ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی ناکام اور خراب پرفارمنس کو تسلیم کرتا ہوں ؛ کپتان بابر اعظم
آئرلینڈ کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی اور غلطیوں کا اعتراف کیا اور کہا کہ امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں ہم سے بیٹنگ میں غلطیاں ہوئیں، وکٹیں گرنے سے بیٹنگ لائن پر پریشر آیا، کنڈیشنز کے لحاظ سے ہماری باؤلنگ اچھی رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو ...
مزید پڑھیں »چاہت فتح علی خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی۔
سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی۔ چاہت فتح علی خان اپنی ڈیبیو فلم ‘سبق’ کی تشہیر کے لیے لندن میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ؛ کرکٹرز کی وطن واپسی کا سفر شروع
قومی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہونے کے بعد اب کرکٹرز میامی سے وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے تاہم بابراعظم ،عماد وسیم، محمد عامر، حارث رؤف، شاداب خان اور اعظم خان امریکا میں قیام کریں گے۔ کرکٹرز پہلے دبئی پہنچیں گے جہاں سے مختلف پروازوں میں اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے ، کھلاڑی 19 ...
مزید پڑھیں »سابقہ وومن کرکٹر سکھاں فیض پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل
ملتان کی انٹرنیشنل وومنز کرکٹر سکھاں فیض کا اعزاز۔ پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل کر لیا گیا۔ پی سی بی پینل امپائرز میں شامل کیے جانے پر سکھاں فیض نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹر ۔ کوچ کے بعد اب امپائرنگ کے ذریعے کرکٹ سے جڑے رہنے کا ایک اور سنہرا موقع ملا ہے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں فلوریڈا کے لارڈہل میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرش ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے آئرلینڈ کی ٹیم کو 3 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »ہماری ٹیم بہت اچھی تھی ، لیکن ہم نے اچھا نہیں کھیلا ؛ آل رائونڈ عماد وسیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا ، چیئرمین نے ٹیم کی سرجری کی بات کی ہے تو انہوں نے سوچ سمجھ کر کی ہوگی۔ قومی کرکٹر نے فورٹ لوڈر ہل میں پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتا ہے کہ ہم باہر ہوچکے ہیں ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، سپر 8 دلچسپ ہوگیا، کوئی بھی ٹیم فاتح ہوسکتی ہے، یوراج سنگھ
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، سپر 8 دلچسپ ہوگیا، کوئی بھی ٹیم فاتح ہوسکتی ہے، یوراج سنگھ دبئی (15 جون 2024) ابوظبی ٹی 10 اور لیجنڈز کرکٹ ٹرافی دونوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی فاتح بین الاقوامی فرنچائز نیو یارک اسٹرائیکرز آئندہ ایڈیشنز میں اپنا سفر دوبارہ شروع کو تیار ہے۔ کولمبو اسٹرائیکرز کو بین الاقوامی فارمیٹ میں ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستانی ٹیم و مینجمنٹ میں بڑی سرجری کی تیاری؟
ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی:قومی ٹیم و مینجمنٹ میں بڑی سرجری کی تیاری آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی تاریخی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی سرجری کی تیاری کرلی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہو گیا، پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا آخری اور رسمی ...
مزید پڑھیں »