ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھارگئیں

قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھا رگئیں 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، شادی کی تقریب مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

قومی اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد آئی سی سی نے ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب بھی نامزد ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی ...

مزید پڑھیں »

پہلے ٹیسٹ کا تیسرا روز: 148 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کے 3 وکٹوں پر 27 رنز

پہلے ٹیسٹ کا تیسرا روز: 148 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کے 3 وکٹوں پر 27 رنز پاک جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 27 رنز بنا لیے۔ تیسرا روز ; سینچورین میں جنوبی افریقا کیخلاف کھیلے جا رہے سیریز ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : لاہور وائٹس نے سیالکوٹ کے خلاف 2 وکٹوں پر 240 رنز بنالیے

قائداعظم ٹرافی میں لاہور وائٹس نے سیالکوٹ کے خلاف 2 وکٹوں پر 240 رنز بنالیے۔ محمد عمران اور علی زریاب آصف کی 233 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ ۔ عمران 132 رنز بناکر آؤٹ ، علی زریاب آصف 91 رنز پر ناٹ آؤٹ ۔ سیالکوٹ پہلی اننگز میں465 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اذان اویس کے168 رنز۔ محمد وحید نے124 رنز دے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

  آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ وکٹ کیپر بیٹر کومل خان ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ زوفشاں ایاز نائب کپتان ہوں گی۔ 16 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا آئی سی سی انڈر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 10 سے قبل پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ اوپن ٹرائلز کا آغاز

 پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ اوپن ٹرائلز پی ایس ایل 10 سے قبل پشاور زلمی کا پشاور میں سرگرمیوں کا اغاز یکم جنوری سے پشاور زلمی پشاور، خیبر پختونخواہ میں ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائز کا اغاز کرے گا, پشاور زلمی پی ایس ایل دس میچز کے پشاور میں انعقاد کے لیے کوشاں ‘ پاکستان کے سابق کپتان، انضمام الحق، محمد یوسف ،کامران ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 ; شکیب الحسن کس ٹیم میں شامل؟

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، بنگلہ دیش کے اسٹار کھلاڑی شکیب الحسن نے پی ایس ایل کیلئے رجسٹرڈ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق شکیب الحسن پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرچکے ہیں، اس سے قبل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : سیالکوٹ نے پہلے دن 4 وکٹوں پر336رنز بنالیے

قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : سیالکوٹ نے لاہور وائٹس کے خلاف پہلے دن 4 وکٹوں پر336 رنز بنالیے۔ اذان اویس اور عاشر محمود کی سنچریاں اور تیسری وکٹ کے لیے 214 رنز کی شراکت۔ کراچی 27 دسمبر۔ نوجوان اذان اویس اور عاشر محمود کی شاندار سنچریوں کی بدولت سیالکوٹ نے قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے آخری میچ ...

مزید پڑھیں »

 ڈیرل مچل اور ایلیکس کیری پی ایس ایل10 ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ

 ڈیرل مچل اور آسٹریلیا کے ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا آسٹریلیا کے بیٹر ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا ہے۔ پی سی بی نے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر کا نام جاری کر دیا ہے، ایلیکس کیری نے 108 ٹی ٹوئنٹی میچز میں دو سنچریوں ...

مزید پڑھیں »

سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز ختم: پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان 3 وکٹوں پر 88 رنز

سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز ختم: پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان نے 3 وکٹوں پر 88 رنز بنالیے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پروٹیز کو گرین شرٹس پر 90 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، پاکستان نے دوسری اننگز کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنالیے۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free