پاکستانی اسٹاراعظم خان کی توجہ اپنی ٹیم کے ہدف پر مرکوز دبئی (نوازگوھر) ڈیزرٹ وائپرز کے بلے باز اعظم خان آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لیے پرجوش ہیں۔ دائیں ہاتھ کے پاکستانی بین الاقوامی کھلاڑی (14 ٹی 20 انٹرنیشنل) نے وائپرز کی گزشتہ مہم میں نمایاں کردار ادا کیا نئے سیزن کے قریب آتے ہی اعظم خان ایک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز آج سے سری لنکا میں ہوگا
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز آج سے سری لنکا میں ہوگا کینڈی ; سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز 11 دسمبر سے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جس سے سری لنکن کرکٹ میں ایک نیا باب شروع ہوگا۔ چھ فرنچائزز پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں کینڈی کے خوبصورت مقام پر کرکٹ ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : اینگرو ڈولفنز کو 2 وکٹوں سے شکست
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز کی اینگرو ڈولفنز کے خلاف 2 وکٹوں سے کامیابی۔ محمد نواز کی تین وکٹیں اور جیت سے ہمکنار کرنے والے 18 رنز ناٹ آؤٹ۔ خواجہ نافع کے جارحانہ 68 رنز۔ راولپنڈی 10 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے پانچویں میچ میں یوایم ٹی مارخورز نے اینگرو ڈولفنز ...
مزید پڑھیں »ٹریوس ہیڈ اور سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا
ٹریوس ہیڈ اور سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا آسٹریلیا کے بیٹر ٹریوس ہیڈ اور بھارت کے فاسٹ باؤلر محمد سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں محمد سراج نے ٹریوس ہیڈ کو آؤٹ کرنے پر اشتعال دلانے والا ایکشن کیا تھا جبکہ ٹریوس ہیڈ ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل
شاہین آفریدی کی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل ڈربن : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں عبور کیا، وہ مینز ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی 20 ; جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی
جنوبی افریقہ تین ٹی20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ ڈربن کے کنگز میڈ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں رنز بنائے۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون
سری لنکا کیخلاف فتح، جنوبی افریقہ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون جوہانسبرگ ; جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔۔ اور آسٹریلیا سے ٹیسٹ پہلی پوزیشن چھین لی،پورٹ ایلزبتھ میں جنوبی افریقہ ، سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نورپور لائنز کو 12 رنز سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نورپور لائنز کو 12 رنز سے ہرادیا۔ حسین طلعت کی نصف سنچری۔ شعیب ملک ، 39 رنز اور 2 وکٹوں کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی —————————— راولپنڈی 9 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے چوتھے میچ میں اے بی ایل اسٹالیئنز نے نورپورلائنز کو 12 رنز ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر آئی سی سی سے تحریری یقین دہانی مانگ لی، بھارتی میڈیا
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر آئی سی سی سے تحریری یقین دہانی مانگ لی، بھارتی میڈیا دبئی (آئی پی ایس ) چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اور میچز کے حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو حتمی اعلان متوقع ہے تاہم بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے معاملے پر انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج ڈربن کے میدان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں تین ٹی ٹوئنٹی تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بابراعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل ...
مزید پڑھیں »